گلدستہ سنت جلد نمبر 1 |
|
میزبانی اور مہمانی کے آداب اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ وَ کَفٰی وَ سَلٰمٌ عَلٰی عِبَا دِہِ الَّذِیْنَ اصْطَفٰی. اَمَّا بَعْدُ: فَاَ عُوْذُ بِاللّٰہِ مِنَ الشَّیْطٰنِ الرَّجِیْمِ o بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّ حِیْمِ o ﴿مَنْ یُّطِعِ الرَّسُوْلَ فَقَدْ اَطَاعَ اللہ﴾ (سورۃ النساء: 80) الَلّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی سَیِّدِنَامُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی اٰلِ سَیِّدِ نَامُحَمَّدٍوَّبَارِکْ وَسَلِّمْ الَلّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی سَیِّدِنَامُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی اٰلِ سَیِّدِ نَامُحَمَّدٍوَّبَارِکْ وَسَلِّمْ الَلّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی سَیِّدِنَامُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی اٰلِ سَیِّدِ نَامُحَمَّدٍوَّبَارِکْ وَسَلِّمْ گلدسۃٔ سنت کے بیانات چل رہے ہیں۔ جن میں کھانے پینے کی بات الحمد للہ! کچھ تفصیل سے ہوئی۔ اب چند باتیں ہیں تو ان کا طائرانہ جائزہ لیتے ہیں کہ مہمان کو کن باتوں کا خیال رکھنا چاہیے؟