گلدستہ سنت جلد نمبر 1 |
|
ہے۔ یہ انسان نا قدری کرنے والوں میں شمار ہو سکتا ہے۔ اللہ تعالیٰ سے دعا ہے اللہ تعالیٰ ہمیں صحیح دین کی سمجھ عطا فرمائے اور کھانے پینے میں سنت کا خیال رکھنے کی توفیق عطا فرمائے اور قیامت کے دن ہم سب کو جہنم کی آگ سے محفوظ فرمائے اور اللہ اپنی پاک بارگاہ میں قبولیت عطا فرمائے۔ وَآخِرُ دَعْوَانَا اَنِ الْحَمْدُلِلّٰہِ رَبِّ الْعَالَمِیْنَ