اصلاح النساء - یونیکوڈ - غیر موافق للمطبوع |
|
وعظ مُلقب بہحقوق البیت (یعنی حقوقِ خانہ داری) مستورات کی اصلاح وتعلیم کی ضرورت، مردوں عورتوں کے باہمی حقوق ، نیز امورِ خانہ داری کی اصلاح سے متعلق خواتین سے ایک اہم خطاب منجملہ ارشاداتِ حکیم الامت مجدّدالملت حضرت مولانا محمد اشرف علی صاحب تھانوی ؒ