اصلاح النساء - یونیکوڈ - غیر موافق للمطبوع |
|
وقت نہیں، دوسرے ضروری باتیں بیان ہی ہوچکی ہیں اس لیے ان مضامین کے بیان کرنے کی ضرورت نہیں، پھر کسی موقع پر دیکھا جائے گا۔ اب دعا کیجیے کہ حق تعالیٰ ہم کو فہمِ سلیم اور عمل کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین وَآخر دعوانا أن الحمد ﷲ رب العالمین۔ وصلی اﷲ تعالیٰ علی سیدنا ومولانا محمد وعلیٰ آلہ وأصحابہ أجمعین۔ قال النبي ﷺ : کُلُّکُمْ رَاعٍ وکُلُّکُمْ مَسْؤُولٌ عَنْ رَعَیَّتِہٖ۔ (الحدیث)