ملفوظات حکیم الامت جلد 30 - یونیکوڈ |
|
صاحب بہرائچ ( 20 ) جناب بشیر احمد صاحب پینشتر سب رجسڑار بنارس اور حضرت والا کے مجاز صحبت ( 21 ) جناب مولوی عبد الرحمان صاحب ایم اے ایل ایل بی وکیل پٹنہ ( 22 ) جناب مولوی سید محمود الحق صاحب حقی بی اے ایل ایل بی ایڈوکیٹ ہردوئی ( 23 ) جناب حافظ عبد الولی صاحب اسسٹنٹ ریاست کپور تھلہ بہرائچ ( مع اہلیہ وخادمہ ) ( 24 ) جناب مولوی انوار الحسن صاھب خلف حضرت محسن کا کوودی ( 25 ) جناب منشی علی شاکر صاحب قانون گو ( 26 ) جناب محمد نجم احسن صاحب وکیل پر تاب گڑھ ( 27 ) جناب حافظ محمد طٰہٰ صاحب کورٹ انسپکٹر بلیا ( 28 ) جناب مولوی عبد الصمد صاحب بنارسی مدرس کانپور ( 29 ) جناب قاضی محمد مصطفیٰ صاحب پنشنر ڈپٹی کلکٹر بہدوئی بنارس - لکھنؤ اور مضافات لکھنؤ کے چند زائرین کے اسما گرامی خاص لکھنؤ کے حضرات یا وہ حضرات جو لکھنو میں کسی ضرورت سے آئے اور حضرت والا کی رونق افروزی کا حال سن کر حضرت اقدس سے آکر ملے ان کی تعداد بھی بہت کافی ہے - یہاں چند قابل ذکر اصحاب کے نام نامی جو اس وقت ذہن میں ہیں لکھے جاتے ہیں : - ( 1 ) جناب مولانا ابو السلام محمد اسلم صاحب فرنگی محلی ( 2 ) جناب مولانا عنایت اللہ صاحب فرنگی محلی ( 3 ) جناب مولان صبغۃ اللہ صاحب فرنگی محلی ( 4 ) جناب مولانا عبد القادر صاحب فرنگی محلی ( 5 ) جناب مولوی جمال میاں صاحب سلمہ اللہ تعالیٰ خلف جناب مولانا عبد الباری صاحب فرنگی محلی رحمتہ اللہ علیہ ( 6 ) جناب مولانا عبد الشکور صاحب ( 7 ) جناب مولوی عبد الرحیم صاحب برادر جناب مونا عبد الشکور صاحب ( 8 ) جناب مولوی محمد سعید صاحب خلف جناب مولوی فتح محمد صاحب لکھنوئ رحمتہ الہ علیہ ( 9 ) جناب مولوی سید علی صاحب زینیی پروفیسر لکھنو یونیورسٹی ( 10 ) جناب مولوی کرم علی صاحب ملیح آبادی ( 11 ) جناب مولوی حاجی حافظ محمد واثق القین صاحب خلف جناب مولانا صادق الیقین