ملفوظات حکیم الامت جلد 30 - یونیکوڈ |
|
( 1 9 کچھ سوتی ہوں کچھ جاگتی اس حالت میں اپنے آپ کو مدینہ منورہ میں روضہ مبارک صلی اللہ علیہ وسلم کے اس جانب جہاں صلٰوۃ وسلام پڑھتے ہیں بیٹھا ہوا دیکھا روضہ مبارک صلی الہ علیہ وسلم کی طرف رخ تھا اور دائیں جانب میری تھوڑی فاصلہ سے بہت عورتیں ہیں اور یک بی بی صاحبہ میرے سامنے بیٹھی ہیں ان کے متعلق ان عورتوں نے مجھ سے کہا کہ یہ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا ہیں اور بی بی صاحبہ کا رخ میری طرف ہے یعنی وہ قبلہ رخ تشریف رکھتی ہیں تو ان بی بی صاحبہ نے میری طرف دیکھا اور فرمایا کہ تم جنت میں جاؤگی اس کے بعد وہ اٹھیں اور لوٹا لے کر بیت الخلاٰ کی طرف تشریف لے گئیں میں پیچھے پیچھے چلی پھر آنکھ کھل گئی - جواب - کھلی بشارت ہے اللہ تعالیٰ اعمال صالحہ پر استقامت بخشے کہ یہ بشارت اسی کا ثمرہ ہے - بقیہ سوال ( 2 ) اور دوسرا خوا یہ ہے کہ ایک بہت بڑا مکان ہے جس کے دروازے بھی بہت ہیں وہاں بہت سی عورتیں ہیں مگر میرے پیچھے ایک سانپ آرہا ہے میں اسے بھاگتی پھرتی ہوں اور چھپتی پھرتی ہوں مگر جہاں میں بھاگ کر جاتی ہوں اور چپھتی ہوں سانپ بھی وہی پہنچتا ہے مگر میرے کانٹا نہیں - جواب - یہ نفس ہے کہ ہر وقت آدمی کے ساتھ ہے کہیں جائے مگر یہ بھی دکھلا دیا کہ اس کے شر سے محفوظ رہیں - سوال ( 109 ) از طرف خادمہ بعد سلام مسنون عرض ہے کہ ابھی تھوڑا عرصہ ہوا دوپہر کے وقت خاکسات کے دل میں یکا یک یہ بات آئی کہ تجھے اپنے اس بچہ کو ( اس وقت بچہ عمر دس ماہ کی ہے ) دین کے لئے وفق کردیان چاہئے تو حضور والا اب میں اسی خیال پر عمل کروں یا نہیں باقی دنیا کا کام جہاں تک ہوسکے میں اس سے خود نہیں کرانا چاہتی - ( 2 ) دوسری یہ بات دریافت کرنا چاہتی ہوں کہ اس بچہ کو دین کے لئے وقف کر دینے کے بعد ا س بچہ سے اپنا دنیا کا کام کرنا مجھ کو جائز ہے یا نہیں - جواب - یہ نیت مبارک ہو مجسد وقف ہوتی ہے مگر اس میں بیٹھ کر دنیا کا مبا﷽ کام کر لینا چائز ہے بشرطیکہ خاص اس کی نیت سے مسجد میں نہ گئے ہوں بلکہ عبارت کے لئے گے ہوں پھر واہاں کھانا آگیا تو کھانا بھی کھالیا - اس سے ثابت ہوا کہ وقف الدین سے دنیا کا