اصلاح النساء - یونیکوڈ - غیر موافق للمطبوع |
|
دین سب کی مشترک جائیداد ہے، سب کو حفاظت کرنی ضروری ہے ۱۳۸ ارادہ نہ کرنے سے معمولی کام مشکل ہوجاتاہے ۱۳۸ قرآن شریف کسی حالت میں ترک نہ کرنا چاہیے ۱۳۹ قرآن شریف نہ پڑھانے کابہانہ ۱۴۰ مشغول شخص کا نصابِ دین ۱۴۱ بچیوں کے لیے تعلیم ۱۴۱ ناخواندہ عورتوں کو دینی تعلیمـ ۱۴۲ دینی کتابوں سے متعلق ایک کام کی بات ۱۴۳ گورنمنٹ کا کسی کوشمسُ العلماء کا خطاب دینا معتبر نہیںـ ۱۴۴ علماء کون سے ہیں ۱۴۴ ایمان کی حفاظت کا طریقہ، ایک متبع سنت عالم کی پیروی کرناہے ۱۴۵ عالم کون ہے ۱۴۶ ہرایک کتاب نہ دیکھنا چاہیے ۱۴۷ کتابیں انتخاب کراکر پھر گھر والوں کو سناناچاہیے،خواہ پندہ منٹ روزانہ ہو