Deobandi Books

خزائن الحدیث

303 - 330
	دیکھیے! رسول اﷲ صلی اﷲ علیہ وسلم کے کلام کی کیا بلاغت ہے کہ جتنا مشرق میں جاؤ مغرب دور ہوتا جائے گا اور جتنا مغرب میں جاؤ مشرق دور ہوتا جائے گا۔ مشرق اور مغرب کا فاصلہ اﷲ کے رسول صلی اﷲ علیہ وسلم  نے کیوں مانگا؟ تاکہ گناہ کرنا محال ہوجائے، چوں کہ مشرق اور مغرب کا ملنا محال ہے اس لیے آپ صلی اﷲ علیہ وسلم نے یہی مانگا کہ خطاؤں کو ہمارے لیے محال کردیجیے، ایسا ایمان دے دیجیے کہ جان دینا آسان ہوجائے مگر آپ کو ناراض کرنا ناممکن ہوجائے۔ جب زلیخا نے حضرت یوسف علیہ السلام کو دھمکی دی کہ اگر میرے ساتھ گناہ نہ کرو گے تو تمہیں جیل خانہ میں ڈلوادوں گی، تو حضرت یوسف علیہ السلام کے مقامِ نبوت نے اعلان کیا :
رَبِّ السِّجۡنُ اَحَبُّ اِلَیَّ مِمَّا یَدۡعُوۡنَنِیۡۤ  اِلَیۡہِ؎
اے میرے رب! قیدخانہ مجھے زیادہ عزیز ہے اس بات سے کہ میں گناہ کروں ۔تو جب زلیخا نے گناہ کی دعوت دی تو حضرت یوسف علیہ السلام کی جانِ نبوت نے وہاں بیٹھ کر دعا نہیں کی بلکہ وہاں سے فوراً بھاگے، اس لیے گناہ سے فوراً بھاگو۔ گناہ سے بھاگنا نبی کی سنت ہے ، اپنے تقویٰ پر ناز نہ کرو، ورنہ بڑے بڑے متقیوں کا منہ شیطان کالا کردیتا ہے۔ گناہ سے اتنا دور بھاگ جاؤ کہ اس کے دائرۂ کشش سے نکل جاؤ، پھر اﷲ سے رجوع کرو۔ توبہ کرو اور مدد مانگو، گناہ کے دائرۂ کشش میں نہ رہو، ورنہ گناہ پھر کھینچ لے گا۔ بس گناہ سے توبہ کرو اور گناہوں کو زہرِ قاتل سمجھو، جیسے زہر قتل کردیتا ہے ویسے ہی گناہ تمہارے ایمان کو قتل کردے گا۔
	گناہ سے بچنے کا سب سے بڑا انعام یہ ہے کہ اﷲ اپنا ولی بنالیتا ہے، ورنہ ہزاروں تہجد، اشراق، اوّابین نفلوں پر نفلیں، رات بھر تلاوت کا نور ایک گناہ تباہ کردیتا ہے۔ بس اﷲ کو راضی کرو، قیامت کے دن اﷲ ہی کام آئے گا، یہ حسین کام نہیں آئیں گے، حسین مرد ہو یا عورت کچھ دن میں ان پر بڑھاپا آئے گا یا نہیں؟ کیا یہ ہمیشہ حسین رہیں گے؟آج سولہ سال کی جو لڑکی پاگل کررہی ہے، یہ بڈھی ہونے کے بعد ایسے ہی پاگل کرے گی؟ اسی طرح اگر لڑکے کا حسن کسی کو پاگل کررہا ہے تو جب یہ اسّی برس کا ہوجائے گا، کمر جھک جائے گی، بارہ نمبر کا چشمہ لگ جائے گا تب کیا کرو گے اور کہاں جاؤگے؟ اﷲ سے ڈرو، جہنم کا پیٹ بھرنے کا سامان نہ کرو، جس کو جوانی میں آج پاگل کی طرح دیکھ رہے ہو لیکن اس کے بڑھاپے میں کیا کرتے ہو   ؎
میر  کا  معشوق  جب  بڈّھا  ہوا
بھاگ نکلے میر بڈّھے حسن سے
------------------------------

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 خزائن الحدیث 5 1
3 پیشِ لفظ 16 1
4 کلمہ طیبہ کے معانی 17 3
5 تیسرا اِلٰہِ باطل حُبِّ جاہ ہے 19 3
6 سب سے بڑا اِلٰہِ باطل ’’حُسنِ مجازی‘‘ہے 20 3
7 نورِ تقویٰ لَا اِلٰہَ کے منفی اوراِلَّا اللہُکے مثبت تار سے پید ا ہوتا ہے 21 3
8 حدیث نمبر۱ 22 1
9 حدیث نمبر ۲ 22 1
10 ذکر پر خشیت کی تقدیم کا راز 23 9
11 حدیث نمبر ۳ 26 1
12 صحبتِ اہل اللہ کے عبادت سے افضل ہونے کی وجہ 27 11
13 صحبتِ شیخ سے کیا ملتا ہے؟ 28 11
14 حدیث نمبر ۴ 28 1
15 کریم کے چار معانی 30 14
16 حدیث نمبر۵ 34 1
17 نا محرموں سے شرعی پردہ کی تاکید 36 16
18 حدیث نمبر۶ 37 1
19 حدیث نمبر ۷ 39 1
20 حدیثِ مبارکہ کی الہامی تشریح 39 19
21 چہرہ ترجمانِ دل ہوتا ہے 40 19
22 ذکر کا طریقہ 40 19
23 ذکر کے بعد دعا 41 19
24 حدیث نمبر ۸ 42 1
25 رحمت ِحق اور محرومی از رحمتِ حق کے دلائلِ منصوصہ 42 24
26 ترکِ معاصی دلیلِ رحمت اور معصیت ذریعۂ شقاوت 44 24
27 حدیث نمبر ۹ 45 1
28 کیفیتِ احسانی کے انعامات اور طریقۂ تحصیل 45 27
29 حدیث نمبر ۱۰ 51 1
30 حدیث اَللّٰھُمَّ اَرْضِنَا…الٰخ کی تشریح کی الہامی تمثیل 51 29
31 حدیث نمبر ۱۱ 53 1
32 امامِ عادل کی عجیب الہامی شرح 53 31
33 حدیث ِپاک کے دوسرے جز کی شرح 55 31
34 مکان کی محبت مکین سے اشدّ محبت کی دلیل ہے 55 31
35 حدیثِ پاک کے تیسرے جز کی شرح 56 31
36 سایۂ عرش حاصل کرنے کا طریقہ 56 31
37 حسن کا شکر کیا ہے؟ 57 31
38 حدیث نمبر ۱۲ 57 1
39 حدیث نمبر ۱۳ 59 1
40 چوبیس گھنٹے کا عبادت گزار 59 39
41 حقِّ ربوبیت اور تقاضائے بندگی 62 39
42 چھوٹے بچوں سے وفاداری کا سبق 63 39
43 عالمِ شباب کو اللہ تعالیٰ پر فدا کرنے کا انعام 64 39
44 حدیث نمبر ۱۴ 65 1
45 خوفِ شکستِ توبہ اور عزمِ شکستِ توبہ کا فرق 65 44
46 توبہ کرنے والا بھی اللہ کا محبوب ہے 68 44
47 توبہ سے محبوبیت کی ایک عجیب تمثیل 69 44
48 ندامت کے آنسوؤں کی کرامت 70 44
49 حدیث نمبر ۱۵ 71 1
50 تجلیاتِ جذب کے زمان و مکان 71 49
51 شرحِ حدیثِ بالا بعنوانِ دِگر 73 49
52 تجلیاتِ جذب کے زمان و مکان 73 49
53 خاص بندوں کی پہچان 74 49
54 مزید شرحِ حدیثِ بالا 75 49
55 تجلیاتِ جذب کے زمان و مکان 75 49
56 حدیث نمبر ۱۶ 76 1
57 صحبت یافتہ اور فیض یافتہ 76 56
58 کیفیت ِاحسانی اور صحبت ِاہل اللہ 79 56
59 حدیث نمبر ۱۷ 81 1
60 حدیثِ بالا کی شرح دوسرے عنوان سے 84 59
61 شرحِ حدیث بعنوانِ دگر 85 59
62 حدیث نمبر۱۸ 87 1
63 حدیث نمبر۱۹ 89 1
64 حدیث نمبر۲۰ 92 1
65 حدیث نمبر۲۱ 95 1
66 اللہ کے اللہ ہونے کی دلیل 95 65
67 حدیث نمبر۲۲ 97 1
68 قبولِ توبہ کی چار شرائط 98 67
69 حدیث نمبر۲۳ 99 1
70 لَا حَوْلَ وَلَا قُوَّۃَ اِلَّا بِاللہِ کے چار فوائد 100 69
71 لَا حَوْلَ وَلَاقُوَّۃَ اِلَّابِاللہِ کا مفہوم 101 69
72 شرحِ حدیث بعنوانِ دِگر 102 69
73 حدیث نمبر۲۴ 103 1
74 غیبت زِنا سے اشد کیوں ہے؟ 103 73
75 شرحِ حدیث بعنوانِ دِگر 105 73
76 غیبت کے زنا سے اشد ہونے کی وجہ 105 73
77 کفارۂ غیبت کی دلیلِ منصوص 106 73
78 حدیث نمبر۲۵ 107 1
79 عُجب اور تکبّر کا فرق اور ان کی تعریف 107 78
80 حدیث نمبر۲۶ 108 1
81 حدیث نمبر۲۷ 110 1
82 حدیث نمبر۲۸ 111 1
83 حدیث نمبر۲۹ 112 1
84 حدیث نمبر۳۰ 115 1
85 حدیث نمبر۳۱ 116 1
86 محبت کی عظیم الشان کرامت 117 85
87 ایک اِشکال اور اس کا جواب 117 85
88 محبت و اطاعت پر معیتِ موعود کی تفصیلی تحقیق تفاسیر اور احادیث کی روشنی میں 118 85
89 شانِ نزول 119 85
90 حدیث نمبر۳۲ 121 1
91 حدیثِ مذکور کی تشریح بعنوان دِگر 125 90
92 حدیث نمبر۳۳ 127 1
93 عُجب اور کبِر کا فرق 130 92
94 حدیث نمبر۳۴ 138 1
95 حدیث نمبر۳۵ 139 1
96 حدیث نمبر ۳۶ 142 1
97 حدیث نمبر ۳۷ 145 1
98 حدیث نمبر۳۸ 147 1
99 حدیث نمبر۳۹ 150 1
100 حدیث نمبر۴۰ 154 1
101 حدیث نمبر۴۱ 155 1
102 حدیث نمبر۴۲ 156 1
103 دعائےوضو کی عاشقانہ حکمت 158 102
104 وضو کے وقت اہل اللہ کی خشیت 159 102
105 وَوَسِّعْ لِیْ فِیْ دَارِیْ کے معنیٰ 159 102
106 محبوبیت عند اللہ کے دوام کا طریقہ 160 102
107 استغفار اور توبہ کا فرق 161 102
108 لفظ تَوَّابِیْنَ کے نزول کی حکمت 162 102
109 ولایتِ عامّہ اور ولایتِ خاصّہ 162 102
110 توبہ کی پہلی قسم 164 102
111 توبہ کی دوسری قسم 165 102
112 توبہ کی تیسری قسم 165 102
113 حدیث نمبر۴۳ 168 1
114 حدیث نمبر ۴۴ 170 1
115 حدیث نمبر۴۵ 171 1
116 تشریحِ حدیثِ بالا بعنوانِ دِگر 174 115
117 حدیث نمبر۴۶ 175 1
118 موردِ رحمت چار قسم کے افراد 178 117
119 رحمت ِحق کو متوجہ کرنے والا عجیب عنوانِ دعا 179 117
120 حدیثِ بالا کی مزید تشریح 179 117
121 اَللّٰھُمَّ لَا تُخْزِنِیْکی شرح کا درد انگیز عاشقانہ اور نادر عنوان 180 117
122 رحمت ارحم الراحمین کا کامل نمونہ 181 117
123 حدیثِ پاک کے دوسرے جز کی عشق انگیز و عارفانہ شرح 183 117
124 ارحم الراحمین کی عظمتِ شان کے عجیب عارفانہ نکات 183 117
125 حق تعالیٰ کی شانِ رحمت شانِ غضب سے زیادہ ہے 184 117
126 حدیث نمبر۴۷ 185 1
127 حدیث نمبر۴۸ 186 1
128 حدیث نمبر ۴۹ 187 1
129 حدیث نمبر۵۰ 188 1
130 حدیث نمبر۵۱ 191 1
131 حدیث نمبر۵۲ 195 1
132 حضرت حوا علیہا السلام کی تاریخ 196 131
133 حدیث نمبر۵۳ 197 1
134 حدیث نمبر ۵۴ 199 1
135 حدیث نمبر۵۵ 201 1
136 حدیث نمبر۵۶ 203 1
137 حدیث نمبر۵۷ 204 1
138 اسبالِ ازار(شلوار ٹخنوں سے نیچے لٹکانے) کی و عید 204 137
139 حدیث نمبر۵۸ 207 1
140 پہلی فضیلت 207 139
141 دوسری فضیلت 208 139
142 تیسری فضیلت 208 139
143 چوتھی فضیلت 209 139
144 شرحِ حدیث بعنوانِ دگر 209 139
145 حدیث نمبر۵۹ 210 1
146 بہترین خطا کار 211 145
147 فوائدِ استغفار 211 145
148 انعاماتِ تقویٰ 211 145
149 توبہ و استغفار پر بھی تقویٰ کے انعامات 212 145
150 حدیث نمبر۶۰ 213 1
151 دین پر ثباتِ قدمی کی مسنون دعا 214 150
152 حدیث نمبر۶۱ 214 1
153 حُفّاظِ قرآن اُمت کے بڑے لوگ ہیں 215 152
154 حملۃالقرآن اور اصحاب اللیل کا ربط 215 152
155 حافظِ قرآن کے لیے تہجد کی اہمیت 215 152
156 سارے عالم کے اولیاء اللہ کی دعائیں لینے کا طریقہ 216 152
157 تہجد کا آسان طریقہ 217 152
158 سونے سے پہلے نمازِ تہجد کی شرعی دلیل 217 152
159 صلوٰۃِ تہجد بعد عشاء کی دلیل بالحدیث 218 152
160 بچوں کو بعد عشاء تہجد کی مشق 219 152
161 شرح حدیث بعنوانِ دگر 219 152
162 حدیث نمبر۶۲ 221 1
163 حضور صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم کی تمنّائے شہادت 221 162
164 جنت میں شہداء کی دوبارہ شہید ہونے کی تمنا 221 162
165 ہمارا اسلام خونِ نبوت اور خونِ صحابہ کا ممنونِ کرم ہے 222 162
166 حدیث نمبر۶۳ 222 1
167 انعامِ محبت 223 166
168 نیت کا اثر 223 166
169 اشد محبت مانگنے کا طریقہ حدیثِ پاک سے 225 166
170 اہل اللہ سے محبت ذوقِ نبوت ہے 225 166
171 اہل و عیال سے زیادہ اللہ تعالیٰ کی محبت مطلوب ہے 226 166
172 شدید پیاس میں ٹھنڈے پانی سے زیادہ اللہ تعالیٰ کی محبت مطلوب ہے 227 166
173 اَللّٰھُمَّ اغْسِلْ خَطَایَایَ بِمَاءِ الثَّلْجِ کی الہامی تشریح 227 166
174 حدیث نمبر۶۴ 228 1
175 حدیث نمبر۶۵ 228 1
176 اذان کے بعد کی دعا 229 175
177 دعا بعد الاذان 229 175
178 حدیث نمبر۶۶ 231 1
179 حدیث اَللّٰھُمَّ اَلْہِمْنِیْ ...الخ کی اِلہامی تشریح 231 178
180 حدیثِ بالا کی مزید تشریح 238 178
181 رُشد کے متعلق علمِ عظیم 238 178
182 حدیثِ بالا کی تشریح بعنوانِ دگر 240 178
183 گناہوں سے بچانے والی مسنون دعا 240 178
184 لَا حَوْلَ وَلَا قُوَّۃَ اِلَّا بِاللہِکی برکت 240 178
185 موت کا مراقبہ 241 178
186 کفّارۂ غیبت 241 178
187 حدیث نمبر۶۷ 242 1
188 توبہ کے آنسوؤں کی اقسام 242 187
189 اللہ کے پیاروں میں پیارا بننے کا نسخہ 246 187
190 انینِ غیر اختیاری اور انینِ اختیاری 247 187
191 حدیث نمبر۶۸ 248 1
192 علمی لطیفہ 249 191
193 حدیث نمبر ۶۹ 249 1
194 قلب کا مفہوم 251 193
195 اس حدیث سے اصلاحِ قلب پر استدلال 251 193
196 قلبِ سلیم کی تفسیر 252 193
197 دینِ اسلام میں اس حدیث کی حیثیت 254 193
198 حدیث نمبر۷۰ 254 1
199 قبولیتِ دعا کی صورتیں 255 198
200 دعا کسی صورت میں ردّ نہیں ہوتی 256 198
201 پانچ قسم کی دعائیں ردّ نہیں ہوتیں 256 198
202 ظلم کرنے سے بچنا فرض ہے 257 198
203 فرض حج نہ کرنے پر وعید 258 198
204 کون سی دعا جلد قبول ہوتی ہے؟ 259 198
205 حدیث نمبر۷۱ 260 1
206 دعائے سفر کی عجیب و غریب تشریح 260 205
207 حدیث نمبر۷۲ 261 1
208 گانے بجانے کی حرمت 261 207
209 چار شرائط سے سماع جائز ہے 263 207
210 حدیث نمبر۷۳ 264 1
211 حضورصلی اللہ علیہ وسلم کی حضرت ابو ذررضی اللہ عنہ کو سات نصیحتیں 266 210
212 صحابہ کرام کی دین کی حرص 267 210
213 کثرت ِضحک کی شرح 267 210
214 ہنسنے میں بھی دل اﷲ سے غافل نہ ہو 269 210
215 حق بات کہنے کا سلیقہ 270 210
216 راہِ حق میں طعن و ملامت سے نہ ڈریں 271 210
217 اپنے عیوب کا استحضار رکھیں 272 210
218 حدیث نمبر۷۴ 272 1
219 جنت میں مسلمان عورتوں کی شانِ حُسن 273 218
220 حدیث نمبر۷۵ 274 1
221 سب سے برکت والا نکاح کون سا ہے ؟ 274 220
222 صحابہ کرام اور اکابر کے نکاح میں سادگی 275 220
223 نکاح میں اسراف کا وبال 275 220
224 حدیث نمبر۷۶ 276 1
225 حدیث حُبِّبَ اِلَیَّ الْخَلَاءُپر ایک وجد آفریں علم 276 224
227 حدیثِ صحت کی عجیب تشریح 279 226
228 شرحِ حدیث بعنوانِ دِگر 279 226
229 حدیث دعائے صحت کی الہامی تشریح 279 226
230 حدیث نمبر۷۸ 281 1
231 احادیث میں مذکور دو عظیم الشان خیر 281 230
232 حدیث نمبر۷۹ 282 1
233 حدیث اَلْخَلْقُ عَیَالُ اللہِ... الخ کی ایک جدید اور نادر تشریح 282 232
234 حدیث نمبر۸۰ 283 1
235 ذوقِ عاشقانۂ نبوّت صلی اللہ علیہ وسلم 283 234
236 لفظ مُبَشِّرًاکے نزول کی حکمت 284 234
237 حدیث نمبر۸۱ 285 1
238 اسلام کی صداقت کی ایک دلیل 285 237
239 حدیث نمبر۸۲ 287 1
240 قرآن و حدیث میں بیٹیوں کی فضیلت 287 239
241 حدیث نمبر۸۳ 289 1
242 شرح حدیث اَللّٰھُمَّ اجْعَلْنِیْ صَبُوْرًا…الٰخ 289 241
243 حقیقی شکر کیا ہے؟ 290 241
244 حدیث نمبر۸۴ 291 1
245 حدیث نمبر۸۵ 297 1
246 حدیث نمبر۸۶ 299 1
247 حدیث مَنْ عَشِقَ وَکَتَمَ… الخ کی تشریح 299 246
248 شرح حدیث بعنوانِ دِگر 300 246
249 حدیثمَنْ عَشِقَ وَکَتَمَ کی تشریح 300 246
250 حدیث نمبر۸۷ 301 1
251 حدیث نمبر۸۸ 302 1
252 حدیث نمبر۸۹ 304 1
253 حدیث نمبر۹۰ 305 1
254 حدیث اِذَا رُأُوْا ذُکِرَ اللہُ کی تشریح 306 253
255 حدیث نمبر۹۱ 306 1
256 حدیث شَوْقًا اِلٰی لِقَائِکَ کی شرح 307 255
257 حدیث نمبر۹۲ 308 1
258 بیویوں کے ساتھ نرمی کیجیے 308 257
259 حدیث نمبر۹۳ 309 1
260 شرحِ صدر کی علامات 309 259
261 حدیث نمبر۹۴ 311 1
262 حدیث یَا مَنْ لَّاتَضُرُّہُ الذُّنُوْبُ کی انوکھی شرح 312 261
263 حدیث نمبر۹۵ 316 1
264 مولانا رومی کی مولانا حسام الدین سے محبت 316 263
265 حدیث نمبر۹۶ 317 1
266 ازروئے حدیثِ پاک گناہ کی دو علامات 318 265
267 حدیث نمبر۹۷ 318 1
268 بخاری شریف کی آخری حدیث کَلِمَتَانِ حَبِیْبَتَانِ کی انوکھی تشریح 319 267
269 مذکورہ حدیث کے متعلق ایک منفرد علمِ عظیم 320 267
270 حدیث نمبر۹۸ 324 1
Flag Counter