حضرت محمد صلی اللہ علیہ و سلم کا بچپن |
|
اس ادب کے مسلک پر بھی صالحین ؒ کی ایک خاصی جماعت ہے۔(۲) فوز و فلاح، خیر و سعادت کی ایک ہی علامت :آپﷺ آئے تو قضا و قدر پکار اٹھی: ان کی والدہ محترمہ کا اسم گرامی ’’آمِنہ‘‘ (امن والی) ہے، جس سے یہ نیک فال لی گئی ہے کہ ان کی گود جس عظیم ہستی سے منور ہوئی، وہ بھی امن و سلامتی کے پیام بر ہوں گے۔(۳) آپﷺ کی دایہ کا نام ’’شِفَاء رضی اللہ عنہا ‘‘ ہے ، جس کے معنیٰ صحت و تندرستی کے ہیں ۔ سمجھا ----------------------------- (۱) احزاب آیت:۵۸ (۲) ایمان والدی مصطفی ﷺص۱۳۹ بحوالہ الدرج المنیقہ ص ۱۷، ۱۸ (۳) اَلسّیرَۃ الحلبیۃ: ۱/۹۶