حضرت محمد صلی اللہ علیہ و سلم کا بچپن |
|
ابوایوب انصاری رضی اللہ عنہ کے پاس اس وقت بھی تھا جب آپﷺ ہجرت کر کے یہاں تشریف لائے تھے۔ چنانچہ حضورﷺ کو وہ خط پیش کیا گیا۔ آپﷺ کو مکمل وثائق سے جب تبع کے ایمان افروز حالات معلوم ہوئے تو آپﷺ نے فرمایا: لاَ تَسُبُّوْا تُبَّعًا فَاِنَّہ کَانَ اٰمَنَ ’’تبع رضی اللہ عنہ کو برا نہ کہنا وہ اسلام قبول کر چکے یعنی وہ مومن تھے۔‘‘(۱) ایک روایت ہے کہ حضرت تبع دین ابراہیمی علیہ السلام کے تابعدار تھے۔(۲)مدینہ میں ایمان کی شعائیں : حضرت ابوایوب انصاری رضی اللہ عنہ اسی عالم کی اولاد میں سے ہیں ، جن کو حضور اکرمﷺ کے لیے تیار کردہ یہ مکان حفاظت و صفائی کے لیے سپرد ہوا تھا۔(۳) آپﷺ جب مدینہ میں ہجرت کر کے تشریف لائے تو اسی تاریخی مکان میں ------------------------- (۱) جامع الاحادیث ۱۶۴۷۴، جمع الجوامع ۵۳۹، فتح الکبیر ۱۳۴۶۵ (۲) وفاء الوفاء: ۱/۱۵۰ (۳) شرح الزرقانی: ۲/۱۶۴