حضرت محمد صلی اللہ علیہ و سلم کا بچپن |
|
(۱) اوّل یہ کہ حضور علیہ الصلوۃ والسّلام کے ماں باپ (میرے والدین ان پر سے فدا ہوں )زمانۂ فترت میں دعوت سے پیشتر فوت ہوگئے اور بغیر تبلیغِ رسالت کے عذاب کرنا خدا کا قانون نہیں ۔ اس مسلک کے قائل شیخ الاسلام شرف الدین منادی اور سبط ابن جوزی رحمہ اللہ اور حافظ ابن حجر رحمہ اللہ و غیر ہم ہیں ، پھر حافظ ابن حجر رحمہ اللہ کے قول سے نقل کیا کہ آنحضرت ﷺ کے آباء جو ------------------------ (۱) دیکھئے: شرح الشفاء ج ۱ ص ۶۰۵، الامام علی القاری واثرہ ص ۱۱۰