مکاتبت سلیمان |
|
۱۲۹۔ آہ! مولانا عمادالدین! نمبر۴جلد۶۰؍اکتوبر۱۹۴۷ء ۱۳۰۔ اسلامی یا مسلمانوں کی حکومت نمبر۵جلد۶۰؍نومبر۱۹۴۷ء ۱۳۱۔ ماتم گذار برامکہ کا ماتم نمبر۳جلد۶۱؍مارچ۱۹۴۸ء ۱۳۲۔ نواب غلام احمد کلامی مدراس نمبر۳جلد۶۱؍مارچ۱۹۴۸ء ۳۳۳۔ برمک اورپرمکھ نمبر۴جلد۶۱؍اپریل۱۹۴۸ء ۱۳۴۔ مولانا ثناء اللہ امر تسری نمبر۵جلد۶۱؍مئی۱۹۴۸ء ۱۳۵۔ مولانا ابوالبرکات داناپوری نمبر۵جلد۶۱؍مئی۱۹۴۸ء ۱۳۶۔ مولانا یعقوب بخش قادری بدایونی نمبر۵جلد۶۱؍مئی۱۹۴۸ء ۱۳۷۔ قو میت نمبر۲جلد۶۲؍اگست۱۹۴۸ء ٹیگور کی کتاب نیشلزم کے اردو ترجمہ پر مقدمہ ۱۳۸۔ ہندوستان کی اصلیت اور اسکے کچھ اصول نمبر۳جلد۶۲؍ستمبر۱۹۴۸ء گاندھی جی کی خواہش کے مطابق’’ عبدالحق راجندرپیکٹ ‘‘ ہواتھا ، اس کے ایک ممبر سید صاحب بھی تھے ۔ سید صاحب نے اسی سلسلہ میں یہ مضمون تحریر فرمایاتھا ۔ ۱۳۹۔ ہندومسلم ملاپ ایک سندیس نمبر۱۱جلد۶۲؍نومبر۱۹۴۸ء ۱۴۰۔ سید حسین کی موت نمبر۴جلد۶۳؍اپریل۱۹۴۹ء ۱۴۲۔ مولانا شبیراحمد عثمانی نمبر۴جلد۶۳؍اپریل۱۹۵۰ء ۱۴۳۔ سرشیخ عبدالقادر نمبر۵جلد۶۵؍مئی۱۹۵۰ء ۱۴۴۔ جن سے میں متاثرہوا نمبر۱جلد۶۶؍جولائی۱۹۵۰ء آل انڈیاریڈیو کی ایک تقریر ۱۴۵۔ ملاخیر اللہ مہندس کے چندنئے رسائل نمبر۳جلد۶۶؍ستمبر۱۹۵۰ء