مکاتبت سلیمان |
|
ذیلی عنوانات: مسلمانوں کا مصالحانہ رویہ ، اردو اور ہندی کا فرق ، ہندواور مسلمانوں کی ہزار سالہ سمجھوتہ کی یادگار ، کیا یہ زبان بِدیسی ہے؟ کیا ہندواور مسلمان مقامی صوبہ دار بولیاں یکساں بولتے تھے؟ سنسکرتی ہندی کے لئے کوشش ، زبان کی کسوٹی ، اردو کے حامیوں کی سست کاری ، کچھ کام کی باتیں ، زبان کا صحیح درجہ، اس زبان میں ہندوؤں کا حصہ اب بھی ہے ، اردو کے بعض ادبی مورخوں کی غلطی ، سنسکرتی ہندی کی ایک دلیل کی کمزوری ، ایک اعتراض کا جواب ، اصل ہندی سے مسلمانوں کا لگاؤ ،صوبوں کی مقامی بولیاں بھی اسلامی درباروں میں بڑھی ہیں ، ہندومسلمانوں سے مخلصانہ اپیل ، سرتیج بہادر کا بہادرانہ بیان، اہل بنگال کی خدمت میں کچھ معروضات۔ ۴۸۔ المنتظم لابن جوزی نمبر۱جلد۴۶؍جولائی ۱۹۴۰ء ۴۹۔ مولانا ابوبکر محمد شیث جونپوری نمبر۴جلد۴۶؍اکتوبر ۱۹۴۰ء ۵۰۔ کیا قرآن رسول کاکلام اور انسانی تعلیمات سے ماخوذ ہے؟ نمبر۴جلد۴۶؍اکتوبر ۱۹۴۰ء ۵۱۔ کتاب التفہیم ابی ریحان بیرونی نمبر۴جلد۴۶؍نومبر ۱۹۴۰ء ۵۲۔ وحی ازروئے قرآن اور مدعی کا تضادبیان (۱) نمبر۵جلد۴۶؍نومبر ۱۹۴۰ء ۵۳۔ وحی کے اقسام (۲) نمبر۶جلد۴۶؍نومبر ۱۹۴۰ء ۵۴۔ ابوالبرکات بغدادی اور اس کی کتاب المعتبر (۱) نمبر۱جلد۴۷؍جنوری ۱۹۴۱ء