مکاتبت سلیمان |
|
استاد ملااحمد معمار جس نے لال قلعہ جامع مسجد اور تاج محل کی عمارتیں بنوائی تھیں اس کے حالات سے متعلق چند مزید تصنیفات کا ذکر۔ ۱۴۶۔ آہ! مولانا شیروانی ! نمبر۶جلد۶۶؍دسمبر۱۹۵۰ء ۱۴۷۔ واحسرتا نمبر۶جلد۶۸؍دسمبر۱۹۵۱ء (مولانا حسرت موہانی کی وفات پر تاثرات)یادگار حسرت نمبر ۱۴۸۔ نقوش سلیمانی طبع دوم کا مقدمہ نمبر۲جلد۶۹؍فروری۱۹۵۲ء ۱۴۹۔ پروفیسر شیخ عبدالقادر سرفراز (پونہ) نمبر۳جلد۷۱؍مارچ۱۹۵۳ء ۱۵۰۔ سیرت النبی جلد ہفتم کا ایک باب مارچ ۱۹۷۸ء ۱۵۱۔ عہد نبوی میں نظام حکومت کے مظاہراور خصائص (۱) اپریل ۱۹۷۸ء ۱۵۲۔ عہد نبوی میں نظام حکومت کے مظاہر خصائص (۲) مئی ۱۹۷۸ء ۱۵۳۔ اسلام میں حکومت کی حیثیت واہمیت (۱) ستمبر ۱۹۷۸ء ۱۵۴۔ سلطنت اور دین کا تعلق نومبر ۱۹۷۸ء ۱۵۵۔ اسلامی ریاست کی اولین بنیاد دسمبر ۱۹۷۸ء ۱۵۶۔ نظریۂ خلافت ۱۵۷۔ امت مسلمہ کی بعثت جنوری۱۹۷۹ء (ماخوذ از یادگار سلیمان ص ۱۵۰تا۱۸۵)