مکاتبت سلیمان |
|
مولانا تھانویؒ سے تعلق کے بعد سید صاحب ؒ کے لکھے ہوئے علمی و اصلاحی اور دعوتی وفکری اہم مقالات ومضامین جو مختلف رسائل میں شائع ہوئے عنوانات ِمضامین (وہ مضامین جو رسالہ ’’مستقبل ‘‘کراچی میں شائع ہوئے) ------------------------------ ۱۔ اساس ملت جلدنمبر ۱ستمبر۱۹۴۹ء آج دنیا عالمگیربرادری کی متلاشی ہے اسلام نے تیرہ سو برس پہلے یہ آواز بلند کی تھی ۲۔ سیاسیات اسلام کے نظریے جلدنمبر۲؍اکتوبر۱۹۴۹ء اسلامی اصول سیاست ظاہری ہیئت شکل پر زیادہ زور نہیں دیتا بلکہ اس کاا صلی زور روح اور اسپرٹ پر ہے ۳۔ حاکم حقیقی صرف اللہ تعالیٰ ہے (۱) جلدنمبر ۳نومبر۱۹۴۹ء احکام الٰہی کی دوقسمیں ہیں تشریعی اور تکوینی ۔ ان دونوں قسموں کے لحاظ سے صرف اللہ تعالیٰ حاکم حقیقی ہے۔ ۴۔ حاکم حقیقی صرف اللہ تعالیٰ ہے۔ (۲) جلدنمبر۵جنوری۱۹۵۰ء ۵۔ اسلام میں عقائد کی حقیقت اور اہمیت (۱) جلدنمبر۱فروری مارچ۱۹۵۰ء ایمان ہی ہمارے تمام اعمال کی اساس ہے ۶۔ اسلام میں عقائد کی حقیقت اوراہمیت (۲) جلد۱نمبر۹مئی۱۹۵۰ء ۷۔ حقیقت تصوف کا مکتشف اعظم جلد۱نمبر۱۰،۱۱جون جولائی ۱۹۵۰ء حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانویؒ کی صوفیانہ زندگی پر روشنی ڈالی گئی ہے۔