مکاتبت سلیمان |
|
(۵) تنشیط الطبع فی إجراء السبع: قراء ت سبع اور اس فن کے روات کی تفصیل درج کی گئی ہے۔ (۶) زیادات علی کتب الروایات: اس میں قراء ت کی غیر مشہور روایتوں کی سندیں ہیں ، یہ وجوہ المثانی کے اخیر میں بطور ضمیمہ ہے۔ (۷) ذنابات لما فی الروایات: یہ اگلے رسالہ کا ضمیمہ ہے۔ (۸) یادگار حق القرآن: اس میں قرآن مجید کے آداب اور تجوید کے مسائل کا مختصر بیان ہے، یہ تجوید القرآن کا اختصار اور ضمیمہ ہے۔ (۹) متشابہات القرآن لتراویح رمضان: قرآن پاک کے حفاظ کو تراویح میں قرآن سنانے میں بعض مشہور مقامات پر جو متشابہات لگتے ہیں ، ان سے بچنے کے اس میں چند قواعد کلیہ یعنی گر بعض آیات کے ضبط فرمائے گئے ہیں ۔ (۱۰) آداب القرآن: قرآن پاک کی تلاوت کے آداب، اور تلاوت کرنے والوں کی کوتاہیوں کی اصلاح کے لئے ہدایات وتنبیہات ہیں ۔(۲) ترجمہ وتفسیر قرآن (۱)ترجمہ : قرآن پاک کا سلیس وبامحاورہ اردو ترجمہ جس میں زبان کی سلاست کے ساتھ