مکاتبت سلیمان |
|
۱۲۲۔ طوفان محبت نمبر۳جلد۵۹؍مارچ۱۹۴۷ء نواب ہوشیارجنگ ہوش بلگرامی کی تصنیف پرتبصرہ ۱۲۳۔ حکیم حبیب الرحمن مرحوم ڈھاکہ نمبر۴ جلد۵۹؍اپریل۱۹۴۷ء ۱۲۴۔ اندراج نکاح وطلاق اور تقررقضاۃ نمبر۵جلد۵۹؍مئی۱۹۴۷ء ۱۹۲۷ء میں یوپی کی مجلس قانون سازمیں ڈاکٹر شفاعت احمد خاں کی کوششوں سے ایک کمیٹی بنی تھی جس کا نام ’’ مسلم میرج سب کمیٹی‘‘ تھا جس کا مقصد مسلمانوں کے نکاح وطلاق کے معاملات پر غور اور نکاح وطلاق کو درج رجسٹرکرانے کے لئے ایک قانون بنانا تھا ۔ اس کمیٹی کے صدر سرشاہ سلیمان مرحوم تھے ، ممبر ان میں مولانا کفایت اللہ مولانا نعیم الدین ، مولانا قطب الدین اور سید سلیمان ندوی تھے چونکہ ممبروں کا اتفاق کسی ایک نقطہ پر نہ ہوسکا، اس لئے سید صاحب نے ایک رپورٹ الگ تیار کی جس پر مولانا قطب الدین اور سید صاحب نے دستخط کئے یہ وہی رپورٹ ہے ۔ ۱۲۵۔امام المسلمین کا حکم تشریعی اور عالم رؤیا کے احکام کی اطاعت نمبر۵جلد۵۹؍مئی۱۹۴۷ء ۱۲۶۔ ایک آیت کا زمانۂ نزول نمبر۵جلد۵۹؍جون۱۹۴۷ء ۱۲۷۔ حضرت مولانا شاہ محی الدین پھلواروی امیر شریعت بہار نمبر۶جلد۵۹؍جون۱۹۴۷ء ۱۲۸۔ سیاسیاتِ اسلام کے نظریے نمبر۴جلد۶۰؍اکتوبر۱۹۴۷ء یہ مضمون مولانا حید رزماں صدیقی صاحب کی کتاب’’ اسلامی نظریہ سیاست‘‘ میں بطور مقدمہ شائع ہوا۔