مکاتبت سلیمان |
|
ایک خواب مضمون :- پرسوں شب کو خاکسار نے رویا میں حضرت کو سامنے پایا، میں دو زانو ہوں اور حضرت بھی اسی ہیئت سے ہیں اور یہ ناکارہ ہاتھ حضرت کے دست مبارک میں ہے، حضرت نے حلقہ ارادت میں داخل کیا اسی اثناء میں ایک لڑکے نے کچھ خس وخاشاک سامنے ڈال دئیے، میں نے ادباً اس کے ہٹانے کی جرأت نہ کی، اس کے بعد حضرت کسی سفر پر روانہ ہوئے اور مجھے ہمرکابی کا شرف بخشا حقق اللہ تعالی ذلک۔ لا یلتفت الی الرویاء اذا رزق الرویۃ ؎ جواب: دست بوسی چوں رسید از دست شاہ پائے بوسی اندر ان دم شہ گناہ ۱؎ ------------------------------ ۱ ؎ النور ،ماہ ذی الحجہ ۱۳۶۱ء ص: ۵