مکاتبت سلیمان |
|
۱۱۲۔ غبارِ خاطر نمبر۶جلد۵۷؍جون۱۹۴۶ء ۱۱۳۔ مرزا بیدل کیا عظیم آبادی نہ تھے ؟ نمبر۲جلد۵۷؍اگست۱۹۴۶ء یہ بات ثابت کرنے کی کوشش کی گئی ہے کہ مرزا بیدل ممکن ہے عظیم آبادی نہ ہوں لیکن صوبہ بہار کے ضرور تھے۔ ۱۱۴۔ متفرق سوالات نمبر۴جلد۵۸؍اکتوبر۱۹۴۶ء ۱۱۵۔ تخلیق عالم کامقصد نمبر۴جلد۵۸؍اکتوبر۱۹۴۶ء ۱۱۶۔ حکومت الٰہی اور مسلمانوں کا مطمح نظر نمبر۴جلد۵۸؍اکتوبر۱۹۴۶ء ۱۱۷۔ حاکم حقیقی صرف اللہ تعالیٰ ہے۔ نمبر۵جلد۵۸؍نومبر۱۹۴۶ء (سیرت النبی جلد ہفتم) سیرت النبی جلد ہفتم کا ایک باب ۱۱۸۔ خطبۂ اسناد طبیہ اسکول پٹنہ نمبر۶جلد۵۸؍ادسمبر۱۹۴۶ء اس مضمون میں حسب ذیل پہلوؤں پر روشنی ڈالی گئی ہے: طبی تراجم طب اسلامی یونانی نہیں ۔عجم میں طب ،دنیائے اسلام میں طب، ہندوستان میں اسلامی طب کی ترقیاں ، ویدک اور طب کا لین دین، طب کی تجدید ، طب اورآلات کا استعمال، قدیم کتب کی فراہمی ، عمدہ اور تازہ دواؤں کی فراہمی ، مفردات اور مرکبات ، حیدرآباد دکن کا طبی شفاخانہ ، دیسی طب کی حمایت ، طب اور مذہب ، نوجوان طبیبوں کو نصائح۔ ۱۱۹۔ جزئی فضیلت کا مفہوم ومقصد نمبر۶جلد۵۸؍ادسمبر۱۹۴۶ء ۱۲۰۔ کیاولادت نبوی کے وقت آپ کے والد کی وفات ہوچکی تھی۔ ۱۲۱۔ کرنول کے علاقہ مدراس کے ایک عالم دین کی وفات نمبر۲جلد۵۹؍فروری۱۹۴۷ء نمبر۳جلد۵۹؍امارچ۱۹۴۷ء ’’حاجی محمد عمر‘‘