مکاتبت سلیمان |
|
۹۸۔ اسلام اور حرمت ریا نمبر۱جلد۵۶؍جولائی۱۹۴۵ء ڈاکٹر انور اقبال کی کتاب پر تبصرہ ۹۹۔ رومن کیتھولک تاریخ کی چندمن گھڑت کہانیاں نمبر۲جلد۵۶؍اگست۱۹۴۵ء مشنری کالج اور اسکولوں میں اسلام کے متعلق غلط اور من گھڑت باتوں کا جواب۔ ۱۰۰۔ تقریر جامعہ عثمانیہ راندیر نمبر۳جلد۵۶؍ستمبر۱۹۴۵ء ۱۰۱۔ جبروقدر نمبر۳جلد۵۶؍ستمبر۱۹۴۵ء ۱۰۲۔ کیاخلقی معذورین کی پیدائش انصاف الٰہی کے خلاف ہے؟ نمبر۳جلد۵۶؍ستمبر۱۹۴۵ء ۱۰۳۔عثمان وحسینی شہادتیں نمبر۳جلد۵۶؍ستمبر۱۹۴۵ء ۱۰۴۔اسلامی عقیدہ کے مطابق بچوں کے پیدائشی احوال کا اختلاف نمبر۳جلد۵؍ستمبر۱۹۴۵ء ۱۰۵۔شمس العلوم کا ایک قلمی نسخہ نمبر۱جلد۵۷؍جنوری۱۹۴۶ء ۱۰۶۔ کتاب خلفائے راشدین کے بعض مسامحات کی تصحیح نمبر۲جلد۵۷؍فروری۱۹۴۶ء ۱۰۷۔ جلیل القدر نواب فصاحت جنگ جلیل رحمۃ اللہ علیہ نمبر۳جلد۵۷؍مارچ۱۹۴۶ء ۱۰۸۔ امت مسلمہ کی بعثت نمبر۴جلد۵۷؍اپریل۱۹۴۶ء (سیرت جلدہفتم کا ایک باب) ۱۰۹۔ عدل جہانگیری کا واقعہ نمبر۴جلد۵۷؍اپریل۱۹۴۶ء ۱۱۰۔ الردعلی المنطق نمبر۴جلد۵۷؍اپریل۱۹۴۶ء ۱۱۱۔ پروفیسر حافظ محمودخاں صاحب شیرانی مرحوم نمبر۴جلد۵۷؍اپریل۱۹۴۶ء وفات پرتاثرات