مکاتبت سلیمان |
|
۳۵۔ عرب وامریکہ (۱) نمبر۳جلد۴۳؍مارچ۱۹۳۹ء کولمبس سے پہلے عرب کے چند نوجوان امریکہ پہنچ چکے تھے ۳۶۔ ’’جواہر الاسرار‘‘میں کبیر کی بات چیت نمبر۳جلد۴۳؍مارچ۱۹۳۹ء ایک پرانے نسخہ میں کبیر اور بیر اگیوں کی بات چیت کی بعینہٖ نقل ۳۷۔ عرب وامریکہ (۲) نمبر۴جلد۴۳؍اپریل۱۹۳۹ء ۳۸۔ انڈیا آفس لائبریری کی فارسی قلمی کتابوں کی فہرست جلددوم نمبر۴جلد۴۳؍اپریل۱۹۳۹ء ۳۹۔ بعض پرانے لفظوں کی نئی تحقیق نمبر۵جلد۴۳؍مئی۱۹۳۹ء ۴۰۔ تہنید غیر زبانوں کے الفاظ کا ہندیانا نمبر۶جلد۴۳؍جون۱۹۳۹ء ۴۱۔ نام خسرواور اختلاف نماز نمبر۲جلد۴۳؍اگست۱۹۳۹ء ۴۲۔ تہنیداور پرانے لفظوں کی نئی تحقیق پر تبصرے نمبر۳جلد۴۴؍ستمبر۱۹۳۹ء حبیب الرحمن خاں شیروانی اور عبدالستار صدیقی کے خطوط اور ان کے مختصر اًجواب ۴۳۔ تفسیر حسن بیان نمبر۳جلد۴۴؍ستمبر۱۹۳۹ء ۴۴۔ فہارس لسان العرب نمبر۳جلد۴۴؍ستمبر۱۹۳۹ء ۴۵۔ اسلامی سکّوں کا مجموعہ ڈھاکہ میں نمبر۳جلد۴۴؍ستمبر۱۹۳۹ء ۴۶۔ حافظ امان اللہ بنارسی اوران کی مسجد ، خانقاہ اورمزار کے کتبے ، حافظ اما ن اللہ بنارسی سے متعلق اہم معلومات ۔ نمبر۴جلد۴۴؍اکتوبر۱۹۳۹ء ۴۷۔ خطبہ صدارت شعبہ اردو مسلم ایجوکیشنل کانفرنس کلکتہ نمبر۲جلد۴۵؍فروری ۱۹۴۰ء