مکاتبت سلیمان |
|
یہ مقالہ عربی میں لکھاگیا تھا جس کا مولوی اویس صاحب نے اردو میں ترجمہ کیا ۔ ابوالبرکات فلسفی عراق ، طبیب بغداد اور یگانہ روزگار کی حیثیت رکھتے تھے ۔ ۵۵۔ ابوالبرکات بغدادی اور اس کی کتاب المعتبر (۲) نمبر۲جلد۴۷؍فروری ۱۹۴۱ء ۵۶۔ مولانا سجاد کی یاد نمبر۳جلد۴۷؍مارچ ۱۹۴۱ء ۵۷۔ ابوالبرکات بغدادی اور اس کی کتاب المعتبر (۳ نمبر۳جلد۴۷؍مارچ ۱۹۴۱ء ۵۸۔ سرشاہ سلیمان نمبر۴جلد۴۷؍اپریل ۱۹۴۱ء ۵۹۔ اسلام :دونوں جہاں کی بادشاہی نمبر۳جلد۴۷؍ستمبر ۱۹۴۱ء محمد رسول اللہ نے صرف آسمانی بادشاہی کی خوش خبری نہیں سنائی بلکہ آسمانی بادشاہی کے ساتھ دنیا کی بادشاہی کی بھی بشارت دی۔ ۶۰۔ شریعت اسلام اور موجودہ ہندوستان میں کاشتکاروں کے حقوق علمائے دین کی رائیں ۔ نمبر۴جلد۴۸؍اکتوبر ۱۹۴۱ء ۶۱۔ تذکرہ نصرآبادی نمبر۲جلد۴۹؍فروری ۱۹۴۲ء ۶۲۔ حامد نعمانی مرحوم نمبر۴جلد۴۹؍اپریل ۱۹۴۲ء ۶۳۔ اخبار علمیہ نمبر۴جلد۴۹؍اپریل ۱۹۴۲ء ۶۴۔ مولانا حیدر حسن صاحب محدث ٹونکی کی وفات نمبر۱جلد۵۰؍جولائی۱۹۴۲ء ۶۵۔ حافظ فضل حق آزاد عظیم آبادی نمبر۴جلد۵۰؍اکتوبر۱۹۴۲ء ۶۶۔ رجوع واعتراف نمبر۱جلد۵۱؍جنوری۱۹۴۳ء ۶۷۔ سید سجادحید ریلدرم نمبر۵جلد۵۱؍مئی ۱۹۴۳ء