مکاتبت سلیمان |
۲۲۔ محبت باطل جلد۳نمبر۳؍مارچ۱۹۵۲ء دنیا میں محبت باطل سے بڑھ کر پائے حق کو ش کے لئے کوئی زنجیر نہیں ۔ سچے مسلمان کا فرض ہے سچا کے لئے سب کچھ قربان کردے۔ ۲۳۔ رسول وحدت (۱) جلد۳نمبر۴؍اپریل۱۹۵۲ء لفظ وحدت کی تحلیل کرتے ہوئے بتایاگیا ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے وحدت کی تعلیم کس کس رنگ سے پیش کی ہے اور کن کن پہلوؤں سے مکمل کی ہے؟ ۲۴۔ رسول وحدت (۲) جلد۳نمبر۵؍جون۱۹۵۲ء ۲۵۔ رسول وحدت (۳) جلد۳نمبر۶؍اگست۱۹۵۲ء ۲۶۔ اسلام کا نظر یہ تعلیم ( ۱) جلد۳نمبر۷؍اکتوبر۱۹۵۲ء ۲۷۔ اسلام کا نظریہ تعلیم (۲) جلد۳نمبر۸؍دسمبر۱۹۵۲ء ۲۸ ۔ اسلام کا نظریہ تعلیم (۳) جلد۴نمبر۱؍فروری۱۹۵۳ء(وہ مضامین جو رسالہ معارف میں شائع ہوئے) معارف اعظم گڈھ ۲۹۔ دائرہ المعارف حیدرآباد دکن کا سالانہ اجلاس نمبر۲جلد۴۲؍اگست۱۹۳۸ء ۳۰۔ انڈیا آفس کے کتب خانے کی عربی قلمی کتابوں کی فہرست نمبر۳جلد۴۲؍ستمبر۱۹۳۸ء ۳۱۔ مسلمانوں کی آیندہ تعلیم نمبر۴جلد۴۲؍اکتوبر۱۹۳۸ء یہ مقالہ ۱۱؍اپریل ۱۹۳۳ء کو جامعہ ملیہ اسلامیہ میں پڑھا گیاتھا۔ ۳۲۔ مقالات شبلی جلد ششم کا دیباچہ نمبر۶جلد۴۲؍دسمبر۱۹۳۸ء ۳۳۔ فہرست مخطوطات عربی جلد دوم نمبر۶جلد۴۲؍دسمبر۱۹۳۸ء ۳۴۔ قرآن پاک کا تاریخی اعجاز ،قرآن کے معجزوں کے متعلق نمبر۶جلد۴۲؍دسمبر۱۹۳۹ء