مکاتبت سلیمان |
|
۸۔ اسلام میں عقائدکی حقیقت واہمیت (۳) جلد۱نمبر۱۰،۱۱جو ن جولائی۱۹۵۰ء ۹۔ تجدیددین اور حکیم الامت (۱) جلد۱نمبر۱۲؍اگست۱۹۵۰ء خلیفہ حکیم الامت جامع المجددین علیہ الرحمۃ اور تجدیددین ۱۰۔ تجدیدین اور حکیم الامت (۲) جلد۲نمبر۲۰۱ستمبر اکتوبر۱۹۵۰ء ۱۱۔ اسلام کا تبلیغی نظام جلد۲نمبر۳دسمبر۱۹۵۰ء امت مسلمہ کا فریضہ ، سلسلہ ولی اللّہی صاحب سوانح کانسب ۔ اس عہد میں تبلیغی ناکامی کے وجوہ۔ انبیاء کے اصول دعوت، اور تبلیغ کی اہمیت ۱۲۔ خطبہ صدارت جلد۲نمبر۵؍فروری ۱۹۵۱ء (جمیعۃ علمائے اسلام مشرقی پاکستان سلہٹ )۱۴و۱۵ جنوری ۱۹۵۱ء اس خطبہ میں سید صاحب نے حسب ذیل پہلوؤں پر روشنی ڈالی ہے۔ مشرقی بنگال کی خصوصیات ۔ علمائے اسلام کی خدمات ، فرقہ واری سے پرہیز، تعلیم وتربیت ، پاکستان کے لئے اسلامی تمدن کا نظریہ، اسلامی نظام سیاست ، اسلامی نظام اقتصاد ، پاکستانی وحدت کا سررشتہ، دستور اسلامی ، قانون اسلامی ، قانون اسلامی میں تغیر واضافہ، اقلیت کا مسئلہ ، وغیرہ پہلوؤں پر روشنی ڈالی گئی ہے۔ ۱۳۔ اسلام اور سود جلد۲نمبر۷؍اپریل ۱۹۵۱ء ۱۴۔ خطبہ صدارت مجلس تاریخ اسلام ،کراچی جلد۲نمبر۸؍مئی ۱۹۵۱ء بادشاہوں کے بجائے ملت کی تاریخ ، صحت بیان ، ذہنیت کی تبدیلی ، راستہ کی تبدیلی، سندھ کی تاریخ کاکام ، مشرقی بنگال کی تاریخ نادر کتابوں اور کتب خانوں کی کمیابی، وغیرہ موضوعات پر روشنی ڈالی گئی ہے۔