مکاتبت سلیمان |
|
اس میں نہ کیفیات متعارفہ ہیں نہ جذبات نفسانیہ جن میں رنگ طبیعت کا غالب ہوتا ہے اور جن میں تغیر بھی بعید نہیں صرف محبت وخشیت روحانیہ ہیں جن میں عقلیت غالب ہوتی ہے اور جن میں تغیر کا لنادر ہے اور یہی امور جنت میں ہوں گے اور ان ہی کا ثمرہ قرب ہے اور یہی ثمرہ بھی ہیں قرب کا۔ ۱؎ ------------------------------ ۱ ؎ النور ،شعبان ۱۳۶۱ھ ص:۶۔