مکاتبت سلیمان |
|
جواب :- رسالہ ’’آئینہ تربیت‘‘ مولانا کی یاد گار ہے! مگر یہ صرف ایک مختصر فہرست ہے جو کہ مفصل مضامین دیکھنے کے بعد یادداشت کے لئے اشارات ہیں وہ مفصل مضامین ’’تربیت السالک‘‘ میں ہیں ۔ اطلاعاً عرض کیا۔ ۱؎ والسلام ازتھانہ بھون۔ ۲۹؍ شوال ۱۳۴۸ھ ۱ ؎ تذکرہ سلیمان ص۱۰۷۔