مکاتبت سلیمان |
|
۶۸۔ شمس العلماء عبدالرحمن شاطر مرحوم نمبر۶جلد۵۱؍جون۱۹۴۳ء ۶۹۔ معراج منامی یاجسمانی نمبر۱جلد۵۲؍جولائی۱۹۴۳ء ۷۰۔ موت العالم موت العالم نمبر۲جلد۵۲؍اگست۱۹۴۳ء مولانااشرف علی تھانویؒ کے انتقال پر تاثرات ۷۱۔ صبح صادق نمبر۴جلد۵۲؍اکتوبر۱۹۴۳ء ۷۲ ۔ حیات شبلی نمبر۵جلد۵۲؍نومبر۱۹۴۳ء ۷۳۔ دیباچہ حیا ت شبلی نمبر۵جلد۵۲؍نومبر۱۹۴۳ء ۷۴۔ فہرست حیا ت شبلی نمبر۵جلد۵۲؍نومبر۱۹۴۳ء ۷۵ روایات معراج نمبر۱جلد۵۳؍جنوری۱۹۴۴ء ۷۶۔ آہ !شمس العلماء مولانا محمد حفیظ اللہ سابق مدرس اعلیٰ دارالعلوم ندوہ ۔وفات پر تاثرات۔ نمبر۱جلد۵۳؍جنوری ۱۹۴۴ء ۷۷۔ حکیم الامت کے آثار علمیہ نمبر۲جلد۵۳؍فروری۱۹۴۴ء مولانا اشرف علی تھانوی ؒ کی علمی ودینی فیوض وبرکات جس میں تجوید وقرأت ومتعلقات علوم قرآنی ، ترجمہ وتفسیر قرآن، علوم القرآن، علم الحدیث، علوم فقہ علم کلام، علم سلوک وتصوف، اصلاحات وغیرہ کا جائز ہ لیا گیا ہے۔ ۷۸۔ مولانا ظفر احمد صاحب کامراسلہ ’’ابن منصور کو پھانسی نہیں دی گئی ‘‘کاجواب نمبر۳جلد۵۳؍فروری۱۹۴۴ء ۷۹۔ قنوج نمبر۳جلد۵۳؍مارچ۱۹۴۴ء یہ مضمون پہلی بار’’ اسلامک کلچر ‘‘ اکتوبر ۱۹۴۳ء میں شائع ہوا تھا جس میں قنوج کا تعارف کرایاگیا ہے۔