مکاتبت سلیمان |
اوراس وقت کی غمزدہ اور مصیبت سے بھری ہوئی امن کی جویا اور سکینت کی پیاسی دنیا کو امن و سلامتی کا پیغام دیں اورانفرادی واجتماعی زندگی کی تکمیل کریں جو دنیا و آخرت کی صلاح وفلاح کی کفیل ہو اور سیاست اور ملک داری کو حرص وہوا ،جھوٹ اور دغااور مکروفریب سے آزاد کریں ۔ اگر غم لشکر انگیز دکہ خوں عاشقاں ریزد من وساقی بہم سازیم وبنیادش بر اندازیم ۱؎ ------------------------------ ۱ ؎ مقدمہ تجدید دین کامل، ص: ۱۹ تا۳۳