مکاتبت سلیمان |
|
کہیں سے ان مبارک خطوط کو پڑھنے کا موقع ملا ہے، اور امید ہے کہ جلد ہی اس سے پورا استفادہ کا موقع مل سکے گا۔ اللہ تعالی انہیں بہتر سے بہتر اجر عطا فرمائے، ان کے قلم میں اور بھی برکت ہو اور عوام وخواص اور مشائخ وعلماء کو ان کی ان کاوشوں سے استفادہ کا موقع ملے۔ ربنا تقبل منا انک انت السمیع العلیم۔ خالد سیف اللہ رحمانی خادم المعہد العالی الاسلامی حیدر آباد ۱۷؍ ذیقعدہ ۱۴۲۶ھ ۲۰؍ دسمبر ۲۰۰۵ء