پردیس میں تذکرہ وطن |
س کتاب ک |
|
عنوانات مجلس بَر مکان سلیم میمن صاحب،دبئی 17 مجلس بعد عشاء 22 رُشد کےمتعلق علمِ عظیم 23 مجلس بَرمکان مفتی حسین بھیات صاحب 25 علاماتِ جذب 25 بیان حضرتِ والا دام ظلہم العَالی 30 علمی مزاح 33 بچپن ہی سے حضرتِ والا کا اہل اللہ سے تعلق 33 حضرتِ والا کا تقویٰ 35 اہل اللہ کی معیت کا انعا م 36 حضرتِ والا کے شفقت و اکرام کی ایک مثال 36 دین سیکھنے کے لیے والدین کی اجازت کا مسئلہ 39 حسینوں سے نہ ہدیہ لو نہ دو 41 اگر کسی نے کسی حسین کا تحفہ لے لیا اور کھا بھی لیا تو اب کیا کرے؟ 43 جان کے لالے 43 حُسن پرستی کی مہلک وبا 43 حُسنِ مجازی کی حقیقت 44 نفس کو بَد نظری سے بچانے کا ایک طریقہ 45 طاقت رکھتے ہوئے گناہ نہ کرنے کی فضیلت 45 بیویوں کو ستانے کا انجام 45 شادی مقصدِ حیات نہیں 46 جنّت اور حوروں سے بھی بڑی لذت 47 بیویوں سے محبت کی تلقین 48 مجلس بَرمکان مفتی حسین بھیات صاحب،لینیشیا 49