گلدستہ سنت جلد نمبر 3 |
صلاحی ب |
|
شاء اللہ آسانیاں ہی آسانیاں ہوں گی۔ اللہ تعالیٰ ہمیں تمام چیزوں میں نبی ﷺ کی سنت پر عمل کی توفیق عطا فرمائے۔ اللہ تعالیٰ اپنی بار گارہ میں شرفِ قبولیت عطا فرمائے۔ ایک ایک چیز کو سیکھ کر، سمجھ کر عمل کرنے والا بنائے آمین۔ سفر کے بارے میں چند باتیں پوری ہوگئیں اللہ تعالیٰ ہمیں عمل کی بھی توفیق عطا فرمائے۔ آمین وَاٰخِرُ دَعَوَانَا اَنِ الْحَمْدُلِلّٰہِ رَبِّ الْعَالَمِیْنَ.