گلدستہ سنت جلد نمبر 3 |
صلاحی ب |
|
’’جسم کا کوئی ٹشو جو حرام کمائی سے بنے گا، اس کو پھر گناہ کیے بغیر چین نہیں آئے گا‘‘۔ اس لیے اپنی کمائی کو حلال کرنے کی ضرورت ہے۔ روکھی سوکھی انسان کھالے، لیکن حرام کمائی سے اپنے آپ کو بچا لے تو یقیناً گناہوں سے بچا رہے گا، اور جو حرام میں پڑگیا وہ ضرور زنا کا راستہ اختیار کرے گا۔ اللہ تعالیٰ ہم سب کو حلال اور پاکیزہ زندگی گزارنے کی توفیق عطا فرمائے آمین۔ وَاٰخِرُ دَعَوَانَا اَنِ الْحَمْدُلِلّٰہِ رَبِّ الْعَالَمِیْنَ.