حضور کی صرف صحیح حدیث لیتے تھے، آپ کو ناسخ ومنسوخ کی خوب پہچان تھی اور صرف ثقہ لوگوں کی حدیث لیتے تھے اور حضور کے آخری عمل کو لیتے تھے(۱) ایک دفعہ فرمایا: میں نے قاضی حسن بن عمارہ کو اس حال میں دیکھا کہ انہوں نے امام ابو حنیفہ کے گھوڑے کی لگام پکڑی تھی اور کہہ رہے تھے اللہ کی قسم! میں نے فقہ میں ان سے زیادہ فصیح وبلیغ کلام کرتے ہوئے کسی کو نہیں دیکھا اور نہ صابر اور حاضر جواب یہ اپنے وقت کے سید الفقہاء ہیں، ان کی شان میں سوائے حاسدوں کے کوئی بکواس نہیں کرتا۔(۲)
mvm
ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ
(۱) امام ابو حنیفہ کی محدثانہ جلالت شان ص:۲۱۹
(۲) محدثانہ جالت شان ص:۲۲۰