انوار رمضان |
ضائل ، ا |
|
”إِنَّ أَحَدَكُمْ لَا يَزَالُ فِي صَلَاةٍ مَا دَامَ فِي الْمَسْجِدِ حَتَّى يَخْرُجَ مِنْهُ“بیشک تم میں سے جو شخص بھی جب تک مسجد میں ہووہ نماز میں ہوتا ہے یہاں تک کہ وہ مسجد سے نکل جائے ۔(مسند احمد: 11385) ٭٭٭٭