Deobandi Books

انوار رمضان

ضائل ، ا

27 - 273
(11)رمضان المُبارک جہنّم سے نجات کا مہینہ ہے:
حضرت ابوسعید خدری﷜نبی کریمﷺکا یہ اِرشاد نقل فرماتے ہیں:
”إِنَّ لِلَّهِ تَبَارَكَ وَتَعَالَى عُتَقَاءَ فِي كُلِّ يَوْمٍ وَلَيْلَةٍ يَعْنِي:فِي رَمَضَانَ وَإِنَّ لِكُلِّ مُسْلِمٍ فِي كُلِّ يَوْمٍ وَلَيْلَةٍ دَعْوَةً مُسْتَجَابَةً“
رمضان المُبارک کی ہر شب و روز میں اللہ تعالیٰ کے یہاں  سے (جہنم کے )قیدی چھوڑے جاتے ہیں، اور ہر مسلمان کیلئے ہر شب و روز میں ایک دعاء ضرور قبول ہوتی ہے۔ (کشف الاستار عن زوائد البزار:963)
ایک اور روایت میں ہے:
”وَلِلَّهِ عُتَقَاءُ مِنَ النَّارِ، وَذَلكَ كُلُّ لَيْلَةٍ“رمضان المُبارک میں اللہ تعالیٰ کی جانب سے ہر شب کو جہنم سے لوگوں کو آزاد کیا جاتا ہے۔(ترمذی :682)
حضرت ابوامامہ ﷜نبی کریمﷺکا اِرشاد نقل فرماتے ہیں :”إِنَّ لِلَّهِ عَزَّ وَجَلَّ عِنْدَ كُلِّ فطْرَةٍ عُتَقَاءَ مِنَ النَّارِ“بیشک اللہ تعالیٰ کی جانب سے ہر اِفطاری کے قت جہنم سے لوگوں کو آزاد کیا جاتا ہے۔(شعب الایمان:3333)
(12)رمضان المُبارک دعاؤں کی قبولیت کا مہینہ ہے:
حضرت ابوسعید خدری﷜نبی کریمﷺکا یہ اِرشاد نقل فرماتے ہیں:”وَإِنَّ لِكُلِّ مُسْلِمٍ فِي كُلِّ يَوْمٍ وَلَيْلَةٍ دَعْوَةً مُسْتَجَابَةً“رمضان المُبارک کی ہر شب و روز میں اللہ تعالیٰ کے یہاں  سے (جہنم کے )قیدی چھوڑے جاتے ہیں، اور ہر مسلمان کیلئے ہر شب و روز میں ایک دعاء ضرور قبول ہوتی ہے۔ (کشف الاستار عن زوائد البزار:963)

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 ﴿کلماتِ دُعائیہ﴾ 12 2
3 حرفِ آغاز 14 1
5 باب اول :رمضان المُبارک سے متعلّق فضائل 16 1
7 ﴿ماہِ رمضان کے فضائل﴾ 17 5
9 (1)رَمضان المبارک تمام مہینوں کا سردارہے: 18 7
10 (2)رمضان المبارک سب سے بہتر او ر افضل مہینہ ہے: 18 7
11 (3)رمضان المبارک نزولِ قرآن کا مہینہ ہے: 18 7
12 (4)رمضان المُبارک عظیم اور بابرکت مہینہ ہے: 19 7
13 (5)رمضان المُبارک رحمتوں والا مہینہ ہے: 20 7
15 (6)رمضان المُبارک میں آسمان کے دروازے کھل جاتے ہیں: 21 7
16 (7)رمضان المُبارک میں جنّت کے دروازے کھل جاتے ہیں: 21 7
17 (8)رمضان المُبارک میں جہنّم کے دروازے بند ہوجاتے ہیں: 22 7
18 (9)سرکَش شیاطین اور جنّات قید کردیے جاتے ہیں: 23 7
19 (10)رمضان المُبارک مغفرت اور بخشش کا مہینہ ہے : 25 7
20 (11)رمضان المُبارک جہنّم سے نجات کا مہینہ ہے: 27 7
21 (12)رمضان المُبارک دعاؤں کی قبولیت کا مہینہ ہے: 27 7
22 (13)جنت اور حور کو رمضان المُبارک کیلئے آراستہ کیا جاتا ہے: 28 7
23 (14)رمضان المُبارک میں اعمال کا اجر و ثواب بڑھ جاتا ہے: 29 7
24 (15)رمضان المُبار ک میں مؤمن کا رزق بڑھادیاجاتا ہے: 31 7
25 (16)رمضان المُبارک اللہ تعالیٰ کا مہینہ ہے : 31 7
26 ﴿ماہِ رمضان کی بے اَدبی اوربےاحترامی کی وعیدیں﴾ 33 5
29 (1)پہلی وَعید:ہلاکت اور بَربادی: 33 26
30 (2)دوسری وَعید:شقاوَت اور بدبختی : 35 26
31 (3)تیسری وعید:رمضان میں مغفرت نہ ہوئی تو کب ہوگی : 35 26
32 (4)چوتھی وعید:رمضان میں مغفرت نہ چاہنے والےکی مغفرت نہیں ہوتی: 35 26
33 (5)پانچویں وعید:رمضان میں گناہوں کا وَبال اور عَذاب بڑھ جاتا ہے : 36 26
34 ﴿روزہ نہ رکھنے کی سخت اور شدید وعیدیں﴾ 37 5
35 پہلی وعید:اِسلام کے ستون کو ضائع کرنا: 38 34
36 دوسری وعید:روزہ نہ رکھنا کافرانہ طرزِ عمل ہے: 38 34
37 تیسری وعید: روزہ ترک کرنے والا ساری زندگی اُس کی تلافی نہیں کرسکتا: 39 34
38 چوتھی وعید:روزہ نہ رکھنے والا نبی کریمﷺکاحقیقی دُشمن ہے: 39 34
39 پانچویں وعید:ایک سخت اور عبرتناک عذاب: 40 34
40 چھٹی وعید:روزہ خوری اُمّت کے ذلیل ہونے کا باعث ہے: 40 34
41 ﴿رمضان المُبارک کے روزوں کے فضائل﴾ 42 5
42 (1)روزے کے برابر کوئی چیزنہیں : 42 41
43 (2)روزہ دار کی دعاء قبول ہوتی ہے: 42 41
44 (3)روزہ داروں کیلئے جنت کا ایک دروازہ مخصوص کیا گیا ہے : 45 41
45 (4)روزہ دار کی بخشش و مغفرت کردی جاتی ہے: 45 41
46 (5)روزہ داروں کیلئے روزِ محشر دسترخوان لگائے جائیں گے: 49 41
47 (6)روزہ دار کو جہنم سے دورکردیا جاتاہے: 49 41
48 (7)روزہ دار کا اجر خود اللہ تعالیٰ عنایت فرماتے ہیں: 51 41
49 (8)روزہ دار کو بغیر حساب کے اجر دیا جائے گا : 52 41
50 (9)روزہ کا ثواب سوائے اللہ تعالیٰ کے کوئی نہیں جانتا: 53 41
51 (10)روزہ کی حیثیت ڈھال کی طرح ہے : 54 41
52 (11)روزہ دنیا و آخرت کی خوشیوں کا باعث ہے: 56 41
53 (12)روزہ دار کے منہ کی بُو مشک سے زیادہ پسندیدہ ہے : 56 41
54 (13)روزہ ایسا سفارشی ہے جس کی شفاعت قبول کی جائے گی : 57 41
55 (14)روزہ جسم کی صحت اور زکاۃ ہے : 58 41
56 (15)روزہ دار کا سونا اور خاموش رہنا بھی عبادت ہے : 59 41
57 (16)روزہ رِیاکاری سے پاک عبادت ہے: 59 41
58 (17)روزہ عفّت و پاکدامنی کے حصول کا بہترین ذریعہ ہے: 60 41
59 (18)روزہ دار کیلئےفرشتے رحمت کی دعاء کرتے ہیں : 61 41
60 (19)روزہ دار کیلئے مچھلیاں اور فرشتے بھی دعاء کرتے ہیں : 62 41
61 (20)روزہ رکھنے والے کو اللہ تعالیٰ جنّت کے پھل کھلائیں گے: 63 41
62 (21)روزہ دار کا جنت میں سلامتی کے ساتھ داخل ہونا: 63 41
63 (22)روزہ جہاد جیسی عظیم عبادت کے قریب ہے: 64 41
65 (23)روزہ دار کیلئے جنت کے عظیم بالا خانے ہیں: 65 41
66 (24)رمضان کے روزے رکھنا عذابِ الٰہی سےبچنے کا ذریعہ ہیں: 65 41
67 ﴿سحری کے فضائل﴾ 66 5
68 (1)سحری ایک بابرکت کھانا ہے: 66 67
69 (2)سحری کھانے والوں پر اللہ اور اُس کے فرشتوں کی رحمتیں : 67 67
70 (3)سحری کھانے والوں پر نبی کریمﷺ کا رحمت کی دعاء کرنا : 68 67
71 (4)سحری کھانا نبی کریمﷺکا پسندیدہ اور محبوب عمل ہے: 69 67
72 (5)سحری اِس امّت کی خصوصیت اور عطیہ خداوندی ہے : 69 67
73 (6)سحری کھانے سے دن کے روزوں پر قوّت حاصل ہوتی ہے: 70 67
74 ﴿اِفطاری کے فضائل﴾ 71 5
75 (1)اِفطاری کے وقت دعاء کا قبول ہونا : 71 74
76 (2)اِفطاری کے وقت سرور و فرحت کا حاصل ہونا : 72 74
77 (3)اِفطاری کے وقت بکثرت لوگوں کی جہنم سے نجات : 72 74
78 ﴿اِفطاری کرانے کے فضائل﴾ 74 5
79 (1)فرشتوں کا رحمت کی دعاء کرنا : 74 78
80 (2)حضرت جبریل امین ﷤کا شبِ قدر میں مصافحہ کرنا : 74 78
81 (3)روزہ دار جیسا اَجر و ثواب کا حاصل ہونا : 75 78
82 (4)گناہوں کی مغفرت اور جہنم سے خلاصی : 75 78
83 (5)حوض کوثر کا جام پلایا جائے گا: 76 78
84 ﴿تَراویح کے فضائل﴾ 78 5
85 (1)تراویح کا اہتمام گناہوں کی بخشش کا ذریعہ ہے : 78 84
86 (2)تراویح کا اہتمام کرنے والا صدّیقین و شہداء میں سے ہے : 79 84
87 (3)تراویح نبی کریمﷺکی سنّت اورایک قابلِ رغبت عمل ہے : 80 84
88 ﴿قرآن کریم کی تلاوت کے فضائل﴾ 83 5
89 (1)قرآن کریم پڑھنا اللہ تعالیٰ سے باتیں کرنا ہے : 83 88
90 (2)قرآن کریم کی تلاوت سب سے بڑی عبادت ہے: 84 88
91 (3)قرآن کریم کی تلاوت سب سے افضل عبادت ہے: 84 88
92 (4)قرآن کریم کی تلاوت کرنے اور نہ کرنے والے کی مثال: 84 88
93 (5)قرآن کریم کی تلاوت میں ہر حرف کے بدلے دس نیکی : 85 88
94 (6)قرآن کریم کی تلاوت دلوں کی صفائی کا بہترین ذریعہ ہے : 85 88
96 (7)تلاوت میں مشغول رہنے والے کیلئے اللہ کی جانب سے بہترین عَطیہ: 86 88
97 ﴿اِعتکاف کے فضائل﴾ 87 5
98 (1)اعتکاف نبی کریمﷺکی دائمی سنّت ہے : 87 97
99 (2)مُعتکف گناہوں سے محفوظ رہتا ہے: 90 97
100 (3)معتکف کو تمام نیکیاں کرنے کا اَجر ملتا ہے: 91 97
101 (4)دس دن کا اعتکاف دو حج اور دو عُمروں کے برابر ہے : 91 97
102 (5)معتکف کو ہر دن ایک حج کا ثواب ملتاہے : 92 97
103 (6)مُعتکف کی ایک بہترین مثال: 92 97
104 (7)معتکف اور جہنم کے درمیان خندقوں کا حائل ہونا : 92 97
105 (8)مغرب سے عشاء تک کے اعتکاف پر جنت کا محل : 93 97
106 (9)اعتکاف گناہوں کی مغفرت کا ذریعہ ہے: 93 97
107 اعتکاف کے عظیم فوائد و منافع : 94 97
108 ﴿شبِ قدر کے فضائل﴾ 98 5
109 (1)شبِ قدر میں قرآن کریم نازل ہوا: 98 108
110 (2)شبِ قدر ہزار مہینوں سےزیادہ بہتر ہے: 98 108
111 (3)شبِ قدر میں فرشتوں کا نازل ہونا : 99 108
112 (4)فرشتے سلام و مُصافحہ کرتےہیں اور دُعاؤں پر آمین کہتے ہیں: 100 108
113 (5)شبِ قدر میں فرشتے رحمت و سَلامتی کی دُعاء کرتے ہیں: 101 108
114 (6)شبِ قدر کا برکت والا ہونااور قدرو منزلت والا ہونا : 102 108
115 (7)شبِ قدر کا سلامتی والا ہونا : 103 108
116 (8)شبِ قدر کی عبادت سے اگلے پچھلے گناہوں کی مغفرت کا ہونا : 104 108
117 (9)شبِ قدر سے محرومی ہر خیر سے محرومی ہے: 105 108
118 (10)شبِ قدر اِس امّت کی خصوصیت ہے: 105 108
119 (11)شبِ قدر اللہ تعالیٰ کی منتخب کردہ رات ہے: 106 108
120 ﴿صدقہ کے فضائل﴾ 107 5
121 (1)اللہ تعالیٰ صدقہ کو بڑھاتے ہیں : 107 120
122 (2)صدقہ کرنا جہنم کی آگ سے بچنے کا ذریعہ ہے : 109 120
123 (3)صدقہ دینے سے مال کم نہیں ہوتا : 110 120
124 (4)مصیبت صدقہ سے آگے نہیں بڑھ سکتی : 110 120
125 (5)صدقہ کرنے والے کیلئے روزانہ فرشتے کی دعاء : 110 120
126 (6)صدقہ غضبِ الٰہی اور سُوءِ خاتمہ سے بچانے والا ہے: 111 120
128 (7)صدقہ دینا قبر اور مَحشر کی گرمی سے بچنے کا ذریعہ ہے : 111 120
129 (8)صدقہ خطاؤں کیلئے کفّارہ ہے: 112 120
130 (9)صدقہ نیکی کا سب سے بہترین باب ہے: 112 120
131 (10)صدقہ محتاج سے پہلےاللہ تعالیٰ کے ہاتھ میں جاتا ہے: 112 120
132 ﴿صدقہ فطر کے فضائل﴾ 114 5
133 (1)صدقہ فطرروزوں میں ہونے والی کوتاہیوں کی تَلافی کا ذریعہ ہے: 114 132
138 (2)صدقہ فطرسےغرباء و مساکین کیلئے کھانے کا اِنتظام ہوتا ہے: 114 132
139 (3)صدقہ فطرروزوں کی قبولیت کا ذریعہ ہے: 115 132
140 (4)صدقہ فطرمال کی پاکیزگی اور برکت کا باعث ہے: 115 132
141 (5)صدقہ فطر سےموت کی سختی اور عَذابِ قبر سے نجات : 116 132
142 ﴿ عید الفطر کی رات کے فضائل﴾ 117 5
143 (1)عید الفطر کی رات انعام والی رات ہے : 117 142
144 (2)اِس رات عبادت کرنے والے کا دل قیامت کے دن مردہ نہیں ہوگا : 117 142
145 (3)اس میں عبادت کرنے والے کیلئے جنت کا واجب ہونا: 118 142
146 (4)عید الفطر کی شب میں کی جانے والی دعاء رد نہیں ہوتی: 118 142
147 ﴿ عید الفطرکے دن کے فضائل﴾ 119 5
148 (1)عید الفطر کا دن انعام ملنے والا دن ہے : 119 147
149 (2)عید الفطر مسلمانوں کا مذہبی طور پر خوشی کا دن ہے : 119 147
150 (3)اللہ تعالیٰ کی رضاء و مغفرت اور دعاء کی قبولیت کا دن : 120 147
151 بابِ دوم: رمضان المُبارک کے بابرکت اَعمال 122 1
152 ﴿پہلا عَمل: رمَضان کی آمد سے پہلے ہی اُس کی تیاری کرنا﴾ 123 151
153 ﴿دوسرا عَمل: رمضان کا اَدب و احترام کرنا﴾ 126 151
154 رمضان کا ادب و احترام اور اس کی قدر دانی کی صورتیں: 127 153
155 ﴿تیسراعمل:روزے رکھنا﴾ 128 151
156 روزہ رکھنےکے آداب: 129 151
157 (1)پہلاادب:اِخلاصِ نیّت کا اہتمام: 130 156
158 (2)دوسراادب: روزہ اَعمالِ صالحہ کے ساتھ گزارنا: 132 156
159 (3)تیسراادب:تمام معاصی و مُنکَرات سے کُلی اِجتناب: 133 156
160 (4)چوتھاادب:آنکھ،کان اور زبان کی بطورِ خاص حفاظت کا اہتمام: 136 156
161 آنکھوں کی حفاظت: 136 160
162 بد نظری کی مُمانعت اور اُس کی وعیدیں: 137 161
163 کان کی حفاظت: 138 160
164 زبان کی حفاظت: 139 160
165 زبان کی حفاظت نجات دلانے والا عمل ہے: 141 164
166 (5)پانچواں ادب:لڑائی جھگڑے سے گریز کرنا: 142 156
167 غصہ کی مُمانعت و قَباحت: 144 166
168 (6)چھٹاادب:حرام اور مشتبہ مال سے اِجتناب: 145 156
169 (7)ساتواں ادب: اِفطار و سحرمیں اعتدال کے ساتھ کھانا: 146 156
170 شکم پُری کی مذمّت پر چند احادیث: 147 169
171 (8)آٹھواں ادب: اللہ سے ڈرتے رہنا: 150 156
172 ﴿چوتھاعمل:سحری کھانا﴾ 150 151
173 سحری کے آداب : 151 172
174 سحری کی چند عُمومی کوتاہیاں : 152 172
175 ﴿پانچواں عمل : اِفطاری کرنا﴾ 153 151
176 اِفطاری کے آداب : 153 175
177 اِفطاری کے وقت کی چند دعائیں : 155 175
178 اِفطاری میں پائی جانے والی چند عمومی کوتاہیاں: 157 175
179 ﴿چھٹا عمل :کسی روزہ دار کو اِفطار کرانا﴾ 158 151
180 اِفطاری کرانے کے چند آداب: 159 179
181 ﴿ساتواں عمل :تَراویح پڑھنا﴾ 160 151
182 ﴿آٹھواں عمل :عبادت کی کثرت کرنا﴾ 161 151
183 عبادت کی صورتیں : 162 182
184 آخری عشرہ میں عبادت کا خصوصی اہتمام: 162 182
185 ﴿نواں عمل : فرائض و واجبات کا اہتمام کرنا﴾ 164 151
186 ﴿دسواں عمل : ہر قسم کے گناہوں سے بچنا﴾ 167 151
187 ﴿گیارہواں عمل:سنن ونوافل کا اہتمام کرنا﴾ 169 151
188 نوافل کے اہتمام کی برکتیں: 171 187
189 ﴿بارہواں عمل : قرآن کریم کی بکثرت تلاوت کرنا﴾ 172 151
190 ﴿تیرہواں عمل:کثرت سے اللہ کاذکر کرنا﴾ 173 151
191 ذکر کے فوائد و مَنافع: 174 190
192 رمضان المبارک میں چار چیزوں کی کثرت کا حکم: 175 190
193 ﴿چودہواں عمل:کثرت سے دعاء کا اہتمام کرنا﴾ 177 151
194 دُعاءکیسے مانگی جائے: 178 193
195 دُعاء کے فضائل و فوائد: 180 193
196 ﴿پندرہواں عمل:صدقہ و خیرات کی کثرت کرنا﴾ 181 151
197 رمضان میں نبی کریمﷺکی سَخاوت کی حکمت: 183 196
198 ﴿سولہواں عمل:اعتکاف کرنا﴾ 184 151
199 ﴿سترہواں عمل:شبِ قدر کی تلاش اور اُس میں عبادت ﴾ 185 151
200 شبِ قدر کی نعمت کو کیسے حاصل کیا جائے: 186 199
201 (1)پہلا کام:مانعِ مغفرت گناہوں سے اِجتناب اور سچی توبہ: 186 200
202 (2)دوسرا کام:اللہ تعالیٰ سے شبِ قدر کے حصول کی دُعاء کرنا: 186 200
203 (3)تیسرا کام:شبِ قدر کی تلاش: 187 200
204 (4)چوتھا کام:اِعتکافِ مسنون کا اہتمام: 187 200
205 (5)پانچواں کام:ستائیسویں شب کا خصوصی اہتمام: 188 200
206 (6)چھٹا کام:مغرب اور عشاء کی نماز باجماعت کی ادائیگی: 188 200
207 ﴿شبِ قدر سے محروم چار بد نصیب اَفراد﴾ 190 199
208 (1)ــــپہلا شخص : شراب کا عادی : 191 207
209 (2)ــــدوسرا شخص : والدین کا نافرمان : 191 207
210 (3)ــــتیسرا شخص :قطع رحمی کرنے والا : 192 207
211 (4)ــــچوتھا شخص : کینہ پرور : 192 207
212 ﴿مبارک راتوں کو کیسے گزارا جائے؟ چند ہدایات ﴾ 192 199
213 (1)ــــپہلی ہدایت:توبہ و اِستغفار : 193 212
214 توبہ کی قبولیت کی شرائط : 193 213
215 (2)ــــدوسری ہدایت:قضاء نمازوں کی ادائیگی : 194 212
216 قضاء نمازیں پڑھنے کا طریقہ : 195 215
217 (3)ــــتیسری ہدایت:نماز باجماعت کی ادائیگی : 196 212
218 (4)ــــچوتھی ہدایت:کچھ فضیلت والے اعمال : 196 212
219 اوّبین کی نماز : 197 218
220 صلوۃ التسبیح کی نماز : 197 218
221 قیام اللیل کا اہتمام : 198 218
222 مبارک راتوں میں پائی جانے والی چند عمومی غلطیاں﴾ 198 199
223 ﴿اٹھارہواں عمل:شبِ عید کی عبادت کا اہتمام ﴾ 200 151
224 ﴿اُنیسواں عمل:صدقۃ الفطر اداء کرنا﴾ 200 151
225 صدقہ فطر کے فوائد : 201 224
226 ﴿بیسواں عمل:عید الفطر کے دن خوشی منانا﴾ 201 151
227 عید کی سنتیں اور مستحبات : 202 226
228 بابِ سوم: رمضان المُبارک سے متعلّق پیش آمدہ مَسائل 203 1
229 ﴿پہلی فصل:فرضیتِ صوم اور اُس کی اَقسام و شرائط﴾ 205 228
230 صوم کا لغوی اور اصطلاحی معنی : 205 229
231 روزہ کا شرعی حکم : 205 229
232 روزے کی اقسام : 206 229
233 روزہ رکھنا کس پر فرض ہے : 208 229
234 روزہ کی شرائط : 208 229
235 روزہ کی فرضیت کی شرائط : 208 234
236 روزہ کی ادائیگی کے لازم ہونے کی شرائط : 208 234
237 روزے کے صحیح ہونے کی شرائط : 209 234
238 ﴿دوسری فصل:روزہ کن لوگوں پر رکھنا لازم نہیں﴾ 209 228
239 ٭پہلا طبقہ٭وہ لوگ جن پر بعد میں قضاء لازم ہے : 210 238
240 مُسافر : 210 239
241 مَریض : 211 239
242 حاملہ اور مُرضعہ : 212 239
243 حائضہ و زچہ : 212 239
244 ٭دوسرا طبقہ ٭وہ لوگ جن پر بعد میں بھی قضاء نہیں،بلکہ روزہ کا فِدیہ لازم ہے : 213 238
245 فِدیہ کے مسائل : 213 244
246 ٭تیسرا طبقہ :وہ لوگ جن پر فی الحال رکھنا ،قضاء کرنا یا فدیہ دینا کچھ لازم نہیں : 214 238
247 نابالغ اور کافر : 214 246
248 مَجنون : 215 246
249 ﴿تیسری فصل:روزے کی نیت کے مسائل﴾ 215 228
250 (1)پہلی بات:روزہ بغیر نیت کے نہیں ہوتا : 216 249
251 (2)دوسری بات:نیت کیسے کی جائے : 216 249
252 (3)تیسری بات:نیت کا یقینی یعنی شک اور تردّد سے محفوظ ہونا ضروری ہے : 216 249
253 (4)چوتھی بات:روزہ کی نیت کب کرنا بہتر ہے : 217 249
254 (5)پانچویں بات:روزہ کی نیت کب تک کی جاسکتی ہے : 217 249
255 (6)چھٹی بات:صبح صادق سے پہلے کھانا پینا یا نیت کو تبدیل کرلینا درست ہے : 217 249
256 ﴿چوتھی فصل:سحری کے مسائل﴾ 217 228
257 (1)پہلی بات:سحری کھانے کا حکم اور اُس کی تاکید : 218 256
258 (2)دوسری بات:سحری کھانے کا وقت : 218 256
259 (3)تیسری بات:سحری میں کیا کھانا چاہیئے : 219 256
260 (4)چوتھی بات:حالتِ جنابت میں سحری کھانا : 220 256
261 (5)پانچویں بات:سحری کی چند کوتاہیاں اور ان کی اِصلاح : 220 256
262 ﴿پانچویں فصل:روزے کے جائز،مکروہ اور مستحب کام﴾ 221 228
263 (1).....پہلی بات:روزے کے جائز اُمور : 221 262
264 (2).....دوسری بات:روزے کے مکروہات : 223 262
265 (3).....تیسری بات:روزے کے مستحبات : 224 262
266 ﴿چھٹی فصل: مُفسداتِ صوم اور کفارہ کی تفصیل﴾ 226 228
267 روزے کوفاسد کرنے والی چیزیں : 226 266
268 صرف قضاء لازم کرنے والے امور : 227 266
269 قضاء و کفارہ دونوں کب لازم ہوتے ہیں : 228 266
270 روزہ کا کفارہ اور اس کی چند وضاحتیں : 229 266
271 روزہ کا کفارہ لازم ہونے کی شرائط : 229 266
272 ﴿ساتویں فصل:روزہ توڑدینے کےشرعی اَعذار﴾ 231 228
273 (1)مَرض 231 272
274 (2)سفر۔ 232 272
275 (3)جبر و اِکراہ۔ 232 272
276 (4)حمل۔ 232 272
277 (5)رضاعت۔ 232 272
278 (6)بھوک و پیاس کی شدّت۔ 232 272
279 (7)جہاد۔ 233 272
280 ﴿آٹھویں فصل:تَراویح کی رَکعات اور اس کے مَسائل﴾ 233 228
281 (1).....پہلی بات: تَراویح بیس رکعت ہی سنّت ہے : 233 280
282 (2)دوسری بات: بیس رکعات تراویح کی حکمت : 238 280
283 (3)تیسری بات: تَراویح میں پیش آمدہ مسائل : 238 280
284 (4)چوتھی بات:تراویح کے چند قابلِ اِصلاح اُمور : 240 280
285 ﴿نویں فصل:اِعتکاف کے مسائل﴾ 241 228
286 (1).....پہلی بات: اِعتکاف کی تعریف اور اس کی اَقسام : 241 285
287 (2).....دوسری بات: اِعتکاف کے صحیح ہونے کی شرائط : 242 285
288 (3).....تیسری بات: اِعتکاف کو فاسد کرنے والی چیزیں : 243 285
289 (4).....چوتھی بات: اِعتکاف کے دوران کیے جانے والے جائز کام : 245 285
290 (5).....پانچویں بات: اِعتکاف کے دوران کیے جانے والے ناجائز کام : 248 285
291 (6).....چھٹی بات:عورت کے اِعتکاف کے اہم مسائل : 250 285
292 (7).....ساتویں بات:اِعتکاف میں پائی جانے والی چند عُمومی کوتاہیاں : 253 285
293 ﴿دَسویں فصل:صدقہ فِطر کے مسائل﴾ 256 285
294 (1).....پہلی بات:صدقہ فطر کا حکم اور اس کی شرائط : 256 293
295 (2).....دوسری بات:صدقہ فطر کا نصاب اوراُس کی مقدار : 257 293
296 (3).....تیسری بات:صدقہ فطر کس کس کی طرف سےلازم ہے : 260 293
297 (4).....چوتھی بات:صدقہ فطر کے وجوب اور ادائیگی کا وقت : 261 293
298 (5).....پانچویں بات:صدقہ فطر کا مستحق : 263 293
299 (6).....چھٹی بات:زکوۃ اور صدقہ فطر میں فرق : 264 293
300 (7).....ساتویں بات:فطرہ کے بارے میں چند عمومی کوتاہیاں : 265 293
301 (8).....آٹھویں بات:صدقہ فطر کس شکل میں اداء کیا جائے : 266 293
302 ﴿گیارہویں فصل:رمضان اوربچوں کی تربیت﴾ 266 228
303 (1).....پہلی بات : صلاحیت ہو تو روزہ رکھوانا چاہیئے : 266 302
304 (2).....دوسری بات : صلاحیت نہ ہو تو زبردستی نہیں کرنی چاہیئے : 267 302
305 (3).....تیسری بات :سمجھ دار بچوں کو تربیت کی غرض سے کچھ دیر کا روزہ رکھوائیں : 267 302
306 (4).....چوتھی بات : بچوں کے سامنے کھانے پینے سے بچیں : 268 302
307 (5).....پانچویں بات :بچوں کو کھلم کھلا کھانے پینے سے روکیں : 268 302
308 (6).....چھٹی بات :اِفطار میں بچوں کو بھی دعاء کی تلقین کرنی چاہیئے : 269 302
309 (7).....ساتویں بات :تراویح پڑھنے کی تلقین کریں : 269 302
310 (8)آٹھویں بات :رمضان کے فضائل سنائیں : 269 302
311 ☼☼☼―――کتابیات―――☼☼☼ 271 1
314 ﴿کلماتِ دُعائیہ﴾ 12 1
Flag Counter