انوار رمضان |
ضائل ، ا |
|
………(بابِ دوم)……… بابِ دوم: رمضان المُبارک کے بابرکت اَعمال ـــــــــــــــــــــــــــــ 1رمضان المُبارک کی تیاری۔ 2رمضان کا ادب و احترام کرنا۔ 3روزے رکھنا۔ 4سحری کا اہتمام کرنا۔ 5اِفطاری کرنا۔ 6روزہ دار کو اِفطار کرانا۔ 7تَراویح کی نمازپڑھنا۔ 8عبادات کی کثرت کرنا۔ 9فَرائض و واجبات کا اہتمام کرنا۔ 10ہر قسم کے گناہوں سے بچنا۔ 11نَوافل کا اہتمام۔ 12قرآن کریم کی بکثرت تلاوت ۔ 13ذکرکی کثرت کرنا۔ 14کثرتِ دُعاء کا اہتمام کرنا۔ 15صدقہ و خیرات کی کثرت کرنا۔ 16اِعتکاف کرنا۔ 17شبِ قدر کی تلاش اور اُسکی عبادت 18شبِ عید کی عبادت کا اہتمام۔ 19صدقہ فطر اداء کرنا۔ 20عید الفطر کے دن خوشی منانا۔