انوار رمضان |
ضائل ، ا |
|
موت کو کثرت سے یاد کرنا اور قرآن کریم کی تلاوت کرنا ۔(شعب الایمان : 1859) (7)تلاوت میں مشغول رہنے والے کیلئے اللہ کی جانب سے بہترین عَطیہ: حدیثِ قدسی میں ہے،اللہ تبارک و تعالیٰ اِرشاد فرماتے ہیں:”يَقُولُ الرَّبُّ عَزَّوَجَلَّ:مَنْ شَغَلَهُ الْقُرْآنُ عَنْ ذِكْرِيْ وَمَسْأَلَتِي أَعْطَيْتُهُ أَفْضَلَ مَا أُعْطِيَ السَّائِلِينَ“ جس شخص کو قرآن کریم میں مشغولیت کی وجہ سے ذکر کرنے اور دعائیں مانگنے کی فرصت نہیں ملتی مَیں اُس کو تمام دعاء مانگنے والوں سے زیادہ افضل اور بہتر چیز عطاء کرتا ہوں ۔(ترمذی:2926) ٭٭٭