انوار رمضان |
ضائل ، ا |
|
دیتا ہے اور فقیر ( جو مالک نصاب نہ ہو ) اس کو اس سے زیادہ عنایت فرماتا ہے ، جتنا اس نے صدقہ فطر کے طور پر دیا ہے۔ (ابوداؤد:1619) (5)صدقہ فطر سےموت کی سختی اور عَذابِ قبر سے نجات : حضرات فقہاء کرام فرماتے ہیں:”فِي صَدَقَةِ الْفِطْرِ ثَلَاثَةُ أَشْيَاءَ:قَبُولُ الصَّوْمِ وَالْفَلَاحُ وَالنَّجَاةُ مِنْ سَكَرَاتِ الْمَوْتِ وَعَذَابِ الْقَبْرِ“ صدقہ فطر کی ادائیگی سے تین بڑے فائدے حاصل ہوتے ہیں:روزے قبول ہوتے ہیں ،کامیابی ملتی ہے او رموت کی سختی اور قبر کے عذاب سے نجات حاصل ہوتی ہے۔(مجمع الانہر:1/226) ٭٭٭