گلدستہ سنت جلد نمبر 3 |
صلاحی ب |
|
حضرت اَنس رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ نبیﷺ کے لیے مسواک، وضو کا پانی، کنگھی رکھ دی جاتی تھی۔ پھر جب اللہ آپﷺ کو بیدار فرماتا تو آپﷺ مسواک فرماتے، وضو فرماتے اور کنگھی فرماتے۔ کنگھی کی بات اِن شاء اللہ اگلے جمعہ کو ہوگی۔ اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ ہمیں حضورِ پاکﷺ کی ایک ایک سنت کو شوق اور محبت سے عمل میں لانے کی توفیق عطا فرمائے۔ ہمیں اور ہماری اولادوں کو اتباعِ سنت کی توفیق عطا فرمائے، اور سنتوں کو سیکھ کر عمل کرنے اور آگے پہنچانے کی بھی توفیق عطا فرمائے آمین۔ وَاٰخِرُ دَعَوَانَا أَنِ الْحَمْدُلِلّٰہِ رَبِّ الْعَالَمِیْنَ.