گلدستہ سنت جلد نمبر 3 |
صلاحی ب |
|
عطا فرماتے ہیں۔ بداخلاقی سے ہم توبہ کریں، نیکی تقوٰی کی زندگی گزاریں۔ لوگوں کے دل دُکھانا اور لوگوں کے دل جلا دینا اس سے ہم اپنے آپ کو بچائیں۔ یقیناً اللہ تعالیٰ اپنی رحمتِ کا معاملہ فرما دیں گے۔ وَاٰخِرُ دَعَوَانَا أَنِ الْحَمْدُ لِلّٰہِ رَبِّ الْعَالَمِیْنَ.