انوار رمضان |
ضائل ، ا |
|
”إِنَّ أُمَّتِي لَنْ تَخْزَى مَا أَقَامُوا صِيَامَ رَمَضَانَ“ بیشک میری امّت ہر گز ذلیل نہیں ہوگی جب تک وہ رمضان المبارک کے روزوں کو قائم رکھے گی ۔(طبرانی اوسط:4827) اِس سے معلوم ہوا کہ رمضان المُبارک کے روزوں کو قائم کرنے میں جب اُمّت کے اندر سستی اور کمزوری آجائے اور یہ اُمّت بغیر کسی عُذر کے روزے چھوڑنے لگ جائے جیساکہ آج کل بکثرت یہ دیکھنے میں آنے لگاہے تو اُس اُمّت پر ذلّت و رُسوائی مسلّط کردی جائے گی ۔ ٭٭٭٭٭٭