انوار رمضان |
ضائل ، ا |
|
حضرت ابن عباسکی ایک روایت میں نبی کریمﷺکا یہ اِرشاد نقل کیا گیا ہے:”فَاتَّقُوا شَهْرَ رَمَضَانَ، فَإِنَّهِ شَهْرُ اللهِ“ رمضان المُبارک کے مہینےمیں(اللہ تعالیٰ سے)ڈرتے رہنا، اِس لئے کہ یہ اللہ تعالیٰ کا مہینہ ہے۔(شعب الایمان:3359) ٭٭٭٭٭٭