انوار رمضان |
ضائل ، ا |
|
سے ان شاء اللہ ساری زندگی رمضان المُبارک کی اہمیت اور اُس کی عظمت کا وہ خیال رکھیں گے اور صرف اُنہی تک نہیں بلکہ یہ سلسلہ اُن کے آگے اُن کی اولاد میں بھی منتقل ہوگا اور یوں آپ کی نَسلوں میں یہ برکتیں جائیں گی ۔ اللہ تعالیٰ ہمیں بھی اور ہمارے بچوں بلکہ نَسلوں کو بھی رمضان کی عَظمت و اہمیت کو سمجھنے اور اس کی قدر کرنے کی توفیق عطاء فرمائے۔آمین۔ ــــــــــــ٭٭٭٭٭ــــــــــــ