انوار رمضان |
ضائل ، ا |
|
بارے میں قرآن و سنّت کے اَنمول خزانے جمع فرمادیے ہیں اور اِس طرح یہ عَوام و خَواص کیلئے بہت عُمدہ ذخیرہ جمع ہوگیا ہے،نیز مؤلّف نے جن جن کتابوں سے اِستفادہ کیا ہےاُن کا حوالہ بھی درج کردیا ہے۔ مولائے کَریم سے اِلتجاء ہے کہ وہ اپنے فضل و کرم سے موصوف کی اِس کوشش کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے اور اُمّتِ مسلمہ کو اِس سے فائدہ اُٹھانے کی توفیق عطاء فرمائے ۔ آمین، یاربّ العالمین۔و اللہ المُستعان محمد عبد المنان عفی عنہ نائب مفتی و اُستاذ جامعہ دار العلوم کراچی 2017/4/13