انوار رمضان |
ضائل ، ا |
|
صدقہ کبھی مال کو کم نہیں کرتا اور کوئی بندہ کبھی صدقہ دینے کیلئے اپنے ہاتھ کوبڑھاتا ہے تو وہ صدقہ سائل کے ہاتھ میں جانے سے پہلے اللہ تعالیٰ کے ہاتھ میں چلا جاتا ہے، اور کوئی بندہ مستغنی ہونے کے باوجود اپنے لئے سوال کا دروازہ نہیں کھولتا مگر اللہ تعالیٰ اُس پر فقر کا دروازہ کھول دیتے ہیں۔(شعب الایمان :3249) ٭٭٭