Deobandi Books

اسلامی شادی - یونیکوڈ - غیر موافق للمطبوع

81 - 202
دوسری صورت میں دونوں کی بے آبروئی بلکہ دونوں کے خاندان کی بھی ساتھ ساتھ رسوائی ہے۔ بعض لوگ یہ اندھیر کرتے ہیں کہ باوجود اس بات کے مشہور ہونے کے پھر بھی اپنی لڑکی ایسے شخص سے بیاہ دیتے ہیں جس کا سبب اکثر مال و زر کی حرص ہوتی ہے۔ (اصلاح انقلاب صفحہ ۲۴ جلد ۲)
نکاح اعلان کے ساتھ کرنا چاہئے
بعض لوگ نفسانی مصلحت سے خفیہ نکاح کر لیتے ہیں جس میں ایک خرابی تو یہ ہے کہ یہ سنت کے تویقینا خلاف ہے حدیث میں ہے ((اعلنوا ھذا النکاح)) ’’یعنی تم نکاح اعلان کے ساتھ کیا کرو‘‘ اور جن ائمہ کے نزدیک اعلان کرنا نکاح کی شرط ہے ان کے نزدیک ایسا نکاح منعقد ہی نہ ہو گا۔ اور ہمارے نزدیک اگرچہ نکاح منعقد ہو جاتا ہے جب کہ اس میں ضروری گواہ یعنی دو مرد یا ایک مرد دو عورتیں موجود ہوں۔ تاہم علماء کے اختلاف میںبلا وجہ پڑنا خود نا پسندیدہ ہے۔
خفیہ نکاح کرنے کے مفاسد
 	اس میں ایک بڑی خرابی یہ ہے کہ اگر یہ طریقہ رائج ہو جائے تو بہت سے مرد عورت زنا میں مبتلا ہونے کے بعد جب حمل یا کسی کو اطلاع ہو جانے سے رسوائی ہوتے دیکھیں گے تو بہت آسانی سے خفیہ نکاح کے دعویٰ کی آڑلیا کریں گے۔
!	اور ایک خرابی یہ ہے کہ بعض عوام کو خود بھی معلوم نہیں کہ نکاح صحیح ہونے کے لئے شہادت کا ادنی (کم از کم) درجہ کیا ہے جب وہ کسی خفیہ نکاح کو سنیں گے اور خفیہ ہونے کے سبب ان کو گواہوں کا عدد معلوم نہ ہو گا تو تعجب نہیں کہ اس کا مطلب نکاح بغیر شہود (گواہوں کے بغیر) شہاد ت کے شرط نہ ہونے کا اعتقاد کر لیں اور کسی موقع پر عمل بھی کر لیں تو اس میں اعتقادی و عملی دونوں خرابیاں جمع ہو گئیں۔ (اصلاح انقلاب صفحہ ۵۲)
"	ایک خرابی یہ ہے کہ (خفیہ نکاح کے) دعوے کے ذریعہ کسی ایسی عورت پر ظلم ہو سکتا ہے جس سے یہ نکاح کی خواہش رکھتا ہو اور وہ اس کو قبول نہ کرتی ہو پس کسی وقت اس کو شیطان گمراہ کرے تو دو مردہ شخصوں کا نام لے کر دعویٰ کر سکتا ہے کہ ان کے سامنے خفیہ نکاح ہو گیا تھا اور اس دعوے کے بعد دو چار مددگاروں کی اعانت سے اس پر زیادتی کرے اور عام لوگ اس شبہ میں خاموش رہیں کہ نکاح والی عورت پر قبضہ کرنے کا حق ہے ہم کیوں تعرض کریں۔
#	ایک خرابی یہ ہے کہ منکوحہ (جس کا نکاح ہو چکا ہو) عورت کی نسبت یہی دعویٰ اس طرح ہو سکتا ہے کہ دوسرے شخص کے علانیہ نکاح سے قبل کی تاریخ میں ہمارے عزیز سے خفیہ نکاح ہو چکا تھا‘ چنانچہ انہیں ایام میں ایسا واقعہ ہوا ہے۔
اور تعجب نہیں کہ انہیں مفاسد کے انسداد کیلئے شریعت نے اعلان نکاح کا حکم فرمایا ہو۔ (اصلاح انقلاب صفحہ ۵۴)
ضرورۃً خفیہ نکاح کرنا
بعض اوقات شرعی عذر سے خفیہ نکاح کی ضرورت واقع ہوتی ہے مثلاً ایک بیوہ عورت کسی سے نکاح ثانی کرنا چاہتی ہے مگر اعلان کرنے میں اپنے جاہل ورثاء سے اس کو ہلاک ہو جانے کا اندیشہ ہے اور دوسری جگہ سفر کرنے میں کوئی محرم نہیں اس لئے اس نے خفیہ نکاح کر لیا پھر اس کے ساتھ امن میں دوسری جگہ چلی گئی۔ (ایضاً صفحہ ۵۵)

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
21 عرض ناشر 21 1
22 نکاح کا بیان 21 21
23 نکاح کی اہمیت سے متعلق چند احادیث 22 21
24 نکاح کے دنیوی و اخروی فوائد 22 21
25 دفع دخل مقدر 23 21
26 نکاح کے مقاصد و فوائد 24 21
27 نکاح کس نیت سے کرنا چاہئے 24 21
28 نکاح کی مصلحت 25 21
29 اسلامی حکم 25 1
30 نکاح کی فاسد غرض 26 29
31 نکاح کے عقلی و عرفی فوائد نکاح عزت کا ذریعہ ہے 26 29
32 بے نکاح رہنے کے نقصانات 27 29
33 بڑھاپے میں ۹۰ برس کی عمر میں شادی 27 29
34 ایک اور واقعہ 28 29
35 حضرت حاجی صاحب رحمہ اللہ کا حال بڑھاپے میں دوسری شادی 28 29
36 وعید کی وجہ 29 29
37 ترک نکاح کے اعذار 29 29
38 عذر نکاح سے متعلق چند احادیث 29 29
39 نکاح کرنے کا فقہی حکم واجب نکاح 30 29
40 فرض نکاح 30 29
41 مسنون نکاح 30 29
42 ممنوع صورت 30 29
43 مختلف فیہ صورت 30 29
44 جس کو نکاح کرنے کی حیثیت نہ ہو وہ کیا کرے 31 1
45 لڑکے اور لڑکی کی شادی کرنا باپ کے ذمہ واجب ہے یا نہیں‘ تاخیر کرنے سے کتنا گناہ ہو گا 32 44
46 بیوی کا بیان 33 44
47 بیوی کے فضائل‘ منافع و فوائد 33 44
48 بیوی سب سے گہری دوست ہے 33 44
49 عورتوں کی اہمیت اور ان کی خدمت کی قدر 33 44
50 بیوی بڑی محسن ہے 33 44
51 عورت کے احسانات 34 44
52 بغیر بیوی کے گھر کا نظام و انتظام درست نہیں رہ سکتا 34 44
53 دنیا سے نا واقف دیہاتی عورتوں کی خوبی 35 44
54 بد اخلاق‘ بد سلیقہ اور پھوہڑ عورتوں کی خوبی 36 44
55 بوڑھی بیوی کی قدر 36 44
56 ایک حکایت 37 44
57 ہندوستانی عورتوں کے فضائل شوہر سے عشق 37 44
58 عفت و پاکدامنی 38 44
59 صبر و تحمل 38 44
60 کسر نفسی و حق و ضعی 39 1
61 ایثار او رجاں نثاری کا جذبہ اور شوہر کی عزت کا خیال 39 60
62 ہندوستانی عورتوں کی وفاداری 40 60
63 بیوہ عورت کے بیان میں بیوہ عورت کا نکاح 40 60
64 بیوہ کا نکاح نہ کرنا زمانہ جاہلیت کی رسم ہے 41 60
65 بعض صورتوں میں بیوہ کا نکاح فرض ہے 41 60
66 کنواری کے مقابلے میں بیوہ کا نکاح زیادہ ضروری ہے 41 60
67 کنواری کے مقابلے میں بیاہی عورت کی نگرانی و حفاظت زیادہ ضروری ہے 41 60
68 بیوہ عورت کا نکاح نہ کرنے کی خرابی 42 60
69 عمر رسیدہ بچوں والی بیوہ نکاح نہ کرے تو کوئی حرج نہیں 42 60
70 بیوہ عورت پر اس کے سسرال والوں کی طرف سے ظلم 42 60
71 شریعت کی مخالفت اور جاہلانہ رسم 43 60
72 کفاء ت (برابری) کا بیان 44 60
73 کفاء ت کی اہمیت اور کفو میں شادی نہ کرنے کی خرابی 44 1
74 کفاء ت کا اعتبار کرنے کی وجہ اور اس کا دارومدار 44 73
75 غیر کفو میں نکاح منعقد ہونے نہ ہونے کی تحقیق و تفصیل 45 73
76 حسب و نسب کا بیان حسب نسب کی تعریف 46 73
77 نسب اور خاندانی اختلاف کی حکمت 46 73
78 نسب کی بناء پر شرافت ایک واقعی حقیقت ہے 46 73
79 شرعی دلیل 49 73
80 سادات کا دارومدار‘ اصلی سید کسے کہتے ہیں 49 73
81 ہندوستان کے نسب ناموں پر تبصرہ 50 73
82 ہندوستانی نسب نامے اور شجرے 50 73
83 زبردستی کے نسب نامے 50 73
84 ہندوستان میں نسب کی بنیاد پر کفو میں کس طرح لحاظ ہو گا 51 73
85 ہندوستان میں قوم برادری کے اعتبار سے کفاء ت معتبر ہے یا نہیں 51 73
86 انصاری اور قریشی باہم کفو ہیں یا نہیں 51 73
87 عجمی عالم عربی عورت کا کفو نہیں 52 73
88 دین کے اعتبار سے کفاء ت (مساوات) 52 1
89 مختلف فیہ صورت 53 88
90 ضروری تنبیہ‘ لڑکے کے مسلمان ہونے کی تحقیق ضروری ہے 53 88
91 عیسائی یا یہودی عورت سے نکاح کرنا 54 88
92 مال یا خاندان کی مصلحت سے بد دین سے نکاح کر دینا 55 88
93 عمر کے لحاظ سے کفاء ت (برابری) 56 88
94 شوہر بیوی میں عمر کا تناسب ایک شرعی چیز ہے 56 88
95 لڑکا لڑکی کی عمر میں کتنا فرق ہونا چاہئے 57 88
96 بے جوڑ شادی میں لڑکی کو انکار کر دینا چاہئے 57 88
97 کم عمر لڑکی کے زیادہ عمر والے سے رشتہ کرنے کے مفاسد 57 88
98 کمسن لڑکے کی عمر رسیدہ لڑکی سے شادی کرنے کی خرابی 58 88
99 مال کے اعتبار سے بھی مساوات ہونا بہتر ہے 58 88
100 لڑکے اور لڑکی کا انتخاب 59 88
101 شادی کرنے کے لئے لڑکا کیسا ہونا چاہئے 60 88
102 دیندار کی تعریف 60 88
103 ایک بزرگ کا یہودی سے مشورہ 60 88
104 داماد‘ بہنوئی بنانے کے لئے لڑکے میں کیا کیا دیکھنا چاہئے 61 88
105 پردیسی لڑکے سے شادی نہ کرنا چاہئے 62 1
106 زیادہ قریبی رشتہ داروں میں شادی کرنے کی خرابی 62 105
107 نکاح کے قابل سب سے اچھی عورتیں 62 105
108 لڑکی میں جدید تعلیم دیکھنا اور نو تعلیم یافتہ سے شادی کرنا 63 105
109 دینی تعلیم یافتہ لڑکی سے شادی کرنا بہتر ہے 64 105
110 نا قابل انکار حقیقت 64 105
111 بہت زیادہ حسین بیوی ہونے میں بھی کبھی فتنہ ہوتا ہے 65 105
112 ایک مظلوم عورت کی داستان اور خوبصورتی کی وجہ سے نکاح ہونے کا انجام 65 105
113 مال کی بنیاد پر نکاح کرنے کی مذمت 65 105
114 جہیز کے لالچ میں مالدار لڑکی سے رشتہ کرنے کا انجام 66 105
115 نکاح سے پہلے دعاء و استخارہ کی ضرورت 66 105
116 چند ضروری ہدایات و آداب 67 105
117 اچھا رشتہ ملنے کے لئے اہم دعائیں 68 105
118 برے رشتہ سے بچنے کے لئے دعائیں 68 105
119 استخارہ کی دعاء 68 1
120 نکاح کے لئے استخارہ کی ضرورت 69 119
121 ارادہ سے پہلے استخارہ 70 119
122 استخارہ کا محل وموقع 70 119
123 استخارہ کی حقیقت 70 119
124 استخارہ کب مفید ہو سکتا ہے 71 119
125 استخارہ کا مقصد 71 119
126 استخارہ کا فائدہ 71 119
127 استخارہ کرنے کا طریقہ 71 119
128 استخارہ کے مفید ہونے کی ضروری شرط 72 119
129 متعین لڑکی یا لڑکے سے شادی کرنے کا عمل یا تعویذ کرنا 72 119
130 نکاح کے سلسلے میں تعویذ و عمل کرنے کا شرعی ضابطہ 72 119
131 لڑکیوں کے پیغام آنے کے لئے 72 119
132 آسانی سے نکاح ہو جانے کے عملیات 72 119
133 نکاح سے متعلق چند ضروری ہدایات و تنبیہات 73 119
134 مختلف ضروری ہدایات و اصلاحات 73 119
135 نکاح سے پہلے لڑکے کا کسی بہانے سے ایک مرتبہ لڑکی کو دیکھ لینا مناسب ہے 73 1
136 نکاح سے پہلے ایک بار لڑکی کو دیکھنے کی اجازت‘ نکاح سے پہلے لڑکے اور لڑکی کے تعلقات 74 135
137 غیر منکوحہ عورت اور جس لڑکی سے نکاح کا ارادہ ہو اس کے تصور سے لذت حاصل کرنا حرام ہے 74 135
138 لڑکا لڑکی کی مرضی کے بغیر شادی کر دینے کا انجام 75 135
139 سارا دار و مدار لڑکے اور لڑکی پر رکھ دینا بھی سخت غلطی ہے 76 135
140 لڑکوں لڑکیوں میں حیا شرم کی ضرورت 76 135
141 جوان لڑکے اور لڑکی کا اختیار 77 135
142 لڑکا لڑکی کی اجازت کے بغیر نکاح کر دینے کا حکم 77 135
143 اجازت لینے کا طریقہ اور چند ضروری مسائل 78 135
144 ولی کسے کہتے ہیں 79 135
145 لڑکی کا ازخود نکاح کر لینے کی خرابی 79 135
146 نکاح کے معاملے میں صفائی اور دیانتداری سے کام لینا چاہئے 79 135
147 ناکارہ مرد سے نکاح کر دینا 80 1
148 خفیہ نکاح کرنے کے مفاسد 81 147
149 ضرورۃً خفیہ نکاح کرنا 81 147
150 شادی کس عمر میں کرنی چاہئے لڑکیوں کی جلد شادی نہ کرنے کے مفاسد 82 147
151 سامان جہیز اور زیور کی وجہ سے تاخیر 83 147
152 مناسب رشتہ ملنے کا فضول عذر 83 147
153 لڑکیوں کے لئے اچھے لڑکے کم کیوں ملتے ہیں 84 147
154 کم عمری میں شادی کر دینے سے قویٰ ضعیف ہو جاتے ہیں 84 147
155 بچپن میں شادی کر دینے کی خرابیاں 85 147
156 (سن بلوغ) کس عمر میں لڑکا لڑکی بالغ ہوتے ہیں 85 147
157 ضرورت کی وجہ سے نا بالغی میں نکاح کرنا 86 147
158 نا بالغی میں نکاح کا ثبوت 86 147
159 جلدی نکاح کرنے کا حکم 86 147
160 والدین کی ذمہ داری 86 147
161 منگنی اور تاریخ کا تعین 87 1
162 منگنی کی حقیقت 87 161
163 منگنی کی رسم میں برادری کے لوگوں کا جمع ہونا شریعت کی نگاہ میں 87 161
164 منگنی کی رسموں سے بات پکی ہو جاتی ہے یہ خیال غلط ہے 88 161
165 منگنی کی رسم‘ حضرت فاطمہ رضی اللہ عنھا اور حضور صلی اللہ علیہ و سلم کا نمونہ 88 161
166 منگنی میں آئے ہوئے مہمانوں کی دعوت کا حکم 89 1
167 شادیوں کی تاریخ کا تعین 89 166
168 منگنی اور رشتہ کرانے کی اجرت لینے کا حکم 89 166
169 ماہ ذی قعدہ کو منحوس سمجھنا سخت غلطی ہے 90 166
170 ذی قعدہ محرم اور صفر کے مہینہ میں شادی 90 166
171 محرم کے مہینہ میں شادی بیاہ 90 166
172 چاند و سورج گہن کے وقت نکاح اور شادی 91 166
173 نکاح خوانی اور اس کے متعلقات 92 166
174 نکاح کی مجلس اور اس میں خصوصی اجتماع 92 166
175 ایک واقعہ 92 166
176 نکاح کون پڑھائے 92 166
177 نکاح خوانی کی اجرت کا مسئلہ 92 166
178 اجرت نکاح کی ناجائز صورتیں 93 166
179 اجرت نکاح کی ناجائز صورتیں 93 166
180 چند ضروری مسائل‘ نکاح پڑھانے والوں کو جن سے واقفیت ضروری ہے 94 166
181 دولہا کو مزار پر لے جانے کی رسم 95 1
182 سہرا باندھنے کی رسم اور اس کا حکم 95 181
183 نکاح کے وقت کلمہ پڑھانا 95 181
184 ایجاب و قبول تین بار کروانا یا آمین پڑھوانا 95 181
185 نکاح میں چھوارے تقسیم کرنا 95 181
186 مہر کا بیان مہر اور گواہوں کی تعیین کا راز 96 181
187 گواہوں کی تعیین کا راز 96 181
188 مہر کے سلسلے میں عام رجحان اور سخت غلطی 96 181
189 جس کا مہر کی ادائیگی کا ارادہ نہ ہو وہ زانی ہے 97 181
190 جو مہر ادا نہ کرے وہ خائن اور چور ہے 97 181
191 سب سے آسان علاج یہ ہے کہ مہر کم مقرر کیا جائے 97 181
192 شرعی دلیل 97 181
193 زیادہ مہر مقرر کرنے کے نقصانات 98 181
194 وسعت سے زیادہ مہر مقرر کرنے کا انجام 99 1
195 مہر کم مقرر کرنے میں بے عزتی کا شبہ 99 194
196 مہر کی قلت و کثرت کا معیار 100 194
197 مہر فاطمی 100 194
198 مہر کم مقرر کرنے کی بابت ضروری تنبیہ 100 194
199 مہر کی ادائیگی سے متعلق ضروری مسئلہ بجائے روپیہ کے مکان وغیرہ دینا 101 194
200 نہایت اہم مسئلہ‘چاندی سونے کے مہر کی ادائیگی میں کس وقت کی قیمت کا اعتبار ہو گا 101 194
201 عورت سے مہر معاف کروانا ذلت اور عیب کی بات ہے 102 194
202 ہر معافی معتبر نہیں‘ دلی رضامندی شرط ہے 102 194
203 نابالغہ بیوی کا مہر معاف نہیں ہو سکتا 102 194
204 مہر وصول کرنے سے نفقہ ساقط نہیں ہوتا اور حقوق ختم نہیں ہوتے 103 194
205 شوہر کے انتقال کے وقت عورت کا مہر معاف کرنا 103 194
206 مہر مانع زکوٰۃ نہیں 104 194
207 بیوی کا اپنے انتقال کے وقت مہر معاف کرنا درست نہیں 104 194
208 جہیز کا بیان 105 1
209 جہیز کی حقیقت اور اس کا حکم 105 208
210 حضرت فاطمہ رضی اللہ عنھا کا جہیز 105 208
211 مروجہ جہیز کے مفاسد اور خرابیاں 106 208
212 سامان جہیز 106 208
213 مروجہ جہیز کی بنیاد محض تفاخر اور نام و نمود پر ہے 106 208
214 دل کا چور 107 208
215 ریاکاری اور تفاخر کی مختلف صورتیں 107 208
216 بجائے جہیز کے زمین‘ جائداد‘ باغ یا تجارت کے لئے نقدی رقم دینا 107 208
217 جہیز دینے کا صحیح طریقہ‘ جہیز کب دینا چاہئے 108 208
218 دلی رضا مندی کسے کہتے ہیں 109 208
219 بیہواری لین دین کا بیانمروجہ رسمی لین دین میں فائدہ سے زیادہ نقصانات ہیں 109 1
220 رسمی لین دین سے محبت نہیں ہوتی 110 219
221 نیوتہ اور بیہواری کی حقیقت اور اس کی مصلحت 110 219
222 نیوتہ لینے دینے کا شرعی حکم 110 219
223 نیوتہ لینے دینے کے بعد کا شرعی حکم 110 219
224 مروجہ نیوتہ کی حقیقت محض قرض ہے 111 219
225 نیوتہ بیہواری لین دین کے مفاسد 111 219
226 نیوتہ کے قرض میں میراث بھی جاری ہونی چاہئے 111 219
227 رسمی لین دین نہ کرنے سے تعلقات کی خراب کا شبہ 112 219
228 لین دین کا صحیح اور مناسب طریقہ 113 219
229 شادی کے موقع پر شادی خرچ دینے کا حکم 113 219
230 رخصتی کے موقع پر رسمی طور سے شادی خرچ دینے کا حکم 113 219
231 بارات اور شادی کا بیان بارات ہندوئوں کی ایجاد اور ان کی رسم ہے 114 219
232 بارات کے چند مفاسدبارات نااتفاقی اور ذلت کا سبب ہے 115 1
233 بیاہ شادی‘ بارات میں اگر آمد و رفت نہ ہو تو میل جول کی کیا صورت ہو 115 232
234 بارات وغیرہ کی تمام رسموں کے ناجائز ہونے کی شرعی دلیل 116 232
235 صاحب حیثیت مالدار کے لئے بھی بارات وغیرہ کی رسمیں درست نہیں 116 232
236 قومی ہمدردی کا تقاضا 117 232
237 بارات مجموعہ معصیت ہے 117 232
238 شادی میں لڑکی والوں کے یہاں مجمع 117 232
239 شرعی دلیل 118 232
240 شادیوں کے بعض منکرات اور محرمات شادی کے موقع پر نوٹنکی کرانے اور ناچنے و گانے کی رسم 118 232
241 آتش بازی 119 232
242 نکاح کی فلم بنوانا 120 232
243 شادیوں میں تاشہ اور دف بجانا 121 232
244 شادیوں میں گیت گانے کی رسم 121 1
245 گانے باجے کی فرمائش 122 244
246 شادیوں میں بینڈ باجے بجانے کی رسم 122 244
247 شادی کی رسموں کا بیان رسم و رواج کی تعریف 123 244
248 رسم وغیر رسم کا معیار 123 244
249 رسموں کی دو قسمیں 123 244
250 پہلے کی رسموں اور آج کل کی رسموں میں فرق 123 244
251 رسوم و رواج بھی گناہ میں داخل ہیں 124 244
252 آج کل کی رسموں کے ممنوع اور ناجائز ہونے کے شرعی دلائل 124 244
253 قائلین جواز کے دلائل پر تبصرہ 126 244
254 شرعی دلیل 127 244
255 رسوم میں عقلی خرابیاں اور دنیوی نقصانات 128 244
256 ان رسوم کی بدولت لوگ مقروض اور کنگال ہو گئے 128 244
257 بیاہ شادی میں اسراف اور خرچ کی زیادتی 129 244
258 شادی میں زیادہ خرچ کرنا حماقت ہے 129 1
259 اسراف کی قباحت بخل کے مقابلے میں اسراف زیادہ برا ہے 129 258
260 شادی میں زیادہ خرچ کرنے کے صحیح اور مفید طریقے 130 258
261 کس نکاح میں برکت نہیں ہوتی 130 258
262 شادی میں شہرت اور دھوم دھام 130 258
263 جن کے واسطے تم مال لٹاتے ہو وہ تمہارے بد خواہ ہیں 131 258
264 دھوم دھام سے شادی کرنے کا زبردست نقصان 131 258
265 دھوم دھام والی شادی میں نماز سے لاپرواہی 131 258
266 شادی کے لئے قرض 132 258
267 شادی کے لئے قرض دینے کا حکم 132 258
268 عورتیں اور رسوم کی پابندی 133 258
269 رسوم و رواج کی جڑ بنیاد عورتیں ہیں 134 258
270 عورتوں کے جمع ہونے کے مفاسد اور خرابیاں 134 258
271 عورتوں کی زبردست غلطی 136 1
272 ارشاد نبوی صلی اللہ علیہ و سلم اور ضروری مسئلہ 136 271
273 عورتوں کو شادیوں سے باز رکھنے کا طریقہ 136 271
274 اگر عورتیں شادی میں شرکت اور رسم و رواج سے باز نہ آئیں 137 271
275 عورتوں کے لئے شادیوں میں شرکت کافی نفسہٖ حکم شادیوں میں عورتوں کے لئے شرکت کی گنجائش ہے یا نہیں 137 271
276 رسوم کی پابندی میں بوڑھی عورتوں کی کوتاہی 138 271
277 عورتوں کی رسوم میں اصل قصور مردوں کا ہے 138 271
278 مردوں نے عورتوں کو امام بنا رکھا ہے 139 271
279 رسوم سے منع کرنے والے دو قسم کے لوگ ہیں 139 271
280 مردوں سے شکایت 140 271
281 رسوم و رواج کے ختم کرنے کے طریقے 140 271
282 رسوم و رواج کو ختم کرنے کا شرعی طریقہ 141 271
283 سب رسموں کو یکبارگی منع کرنے کے متعلق حضرت تھانوی رحمہ اللہ کی رائے 141 271
284 رسوم کی پابندی کرنے والے لعنت کے مستحق ہیں 142 1
285 تمام مسلمانوں کی ذمہ داری 142 284
286 عورتوں سے درخواست عورتیں چاہیں تو سارے رسوم و رواج ختم ہو جائیں 142 284
287 مختلف رسمیں مائیوں میں بٹھلانے اور ابٹن ملنے کی رسم 143 284
288 ابٹن ملنے والی رسم 143 284
289 سلامی اور ملیدہ کی رسم 144 284
290 جوتا چھپانے اور ہنسی مذاق کرنے کی رسم 144 284
291 دلہن کا قرآن ختم کرانے کی رسم 144 284
292 سب باراتیوں کو کرایہ دینے کی رسم 145 284
293 بغیر پیسے لئے ہوئے بہو کو نہ اترنے دینے کی رسم 145 284
294 دلہن کو گود میں اتارنے کی رسم 145 284
295 بہو کے پیر دھلانے کی رسم لغو ہے 145 284
296 نئی دلہن کو ضرورت سے زائد شرم کرنا 145 284
297 نئی دلہن کے لئے قید خانہ 146 284
298 منہ دکھائی کی رسم 146 284
299 لفظ دیور کا استعمال مناسب نہیں 147 1
300 ہر رخصتی میں غلہ‘ مٹھائی اور جوڑے دینے کی رسم 147 299
301 دستور العمل شادی حضور صلی اللہ علیہ و سلم کے طریقہ کے مطابق شادی کرنے کی ضرورت 148 299
302 حضرت فاطمہ رضی اللہ عنھا کا نکاح اور رخصتی 148 299
303 رخصتی کرتے وقت مناسب وقت کا لحاظ کرنا چاہئے 149 299
304 بیاہ شادی تو سب سے آسان عمل ہے 149 299
305 نکاح میں ایک پیسہ کا بھی خرچ نہیں۔ 149 299
306 سادگی اور سہولت کے ساتھ شادی کرنے کا عمدہ نمونہ 150 299
307 ایک نکاح میں حضرت تھانوی رحمہ اللہ کی سرپرستی کا قصہ 151 299
308 اگر میری لڑکیاں ہوتیں تو میں کس طرح شادی کرتا 152 299
309 رخصتی کے بعد زیبائش و نمائش اور سجاوٹ کا شرعی ضابطہ اور اصولی بحث 153 299
310 نئی دلہن کا ضرورت سے زائد شرم کرنا 154 299
311 پہلی رات‘ شب اول میں نفل نماز 154 299
312 دل لگی اور مذاق کی ضرورت 155 299
313 دلہن کی پیشانی پر قل ہو اللہ لکھنے کی رسم 156 299
314 شب زفاف کی مخصوص دعائیں 156 299
315 شب زفاف میں صبح کی نماز کا اہتمام 156 299
316 شب اول میں بعض عورتوں کی بے حیائی 157 299
317 حضرت سید صاحب اور مولانا عبد الحئی ; کا واقعہ 157 299
318 دعوت ولیمہ ولیمہ کے فوائد و حدود 158 299
319 ولیمہ کا مسنون طریقہ 158 1
320 مسنون ولیمہ کے حدود و شرائط 158 319
321 حضرت علی رضی اللہ عنہ کا ولیمہ 159 319
322 ولیمہ کی ایک آسان صورت 159 319
323 بد ترین ولیمہ 160 319
324 بد ترین اور ناجائز ولیمہ میں شرکت کرنا جائز نہیں 160 319
325 سود خور اور بدعات و رسوم کرنے والے کی دعوت کا حکم 162 319
326 شبہ کی دعو ت کا حکم 163 319
327 دعوت میں شرکت کرنے کے چند ضروری احکام 163 319
328 دعوت قبول کرنے میں کوئی مباح شرط لگانا 164 319
329 دعوت شادی میں غریبوں کے تکبر اور نخرے 164 319
330 تعدد ازواج‘ کئی شادیاں کرنے کا بیان تعدد ازواج کا باعث اور محرک 165 319
331 تعدد ازواج کی ایک اور مصلحت 165 1
332 دوسری شادی کے جواز میں مرد اور عورت دونوں کی مصلحت ہے 166 331
333 تعدد ازواج کی ضرورت 166 331
334 تعدد ازواج عقلی نقطہ نظر سے تاریخ کی روشنی میں 167 331
335 صرف چار تک بیویاں رکھنے کی اجازت کیوں ہے؟ 167 331
336 تعدد ازواج (کئی بیویاں) رکھنے کی بلا قباحت شرعاً اجازت ہے 168 331
337 تعدد ازواج کی ممانعت بعض عوارض کی وجہ سے کئی بیویاں کرنے کی شرعی ممانعت 168 331
338 محض ہوسناکی اور عیش پرستی کی وجہ سے کئی بیویاں کرنے کی مذمت 169 331
339 تعدد ازواج کی دشواریاں دو بیویوں میں نباہ حکومت کرنے سے زیادہ مشکل ہے 169 331
340 کئی بیویاں کرنے کی نزاکت اور حضرت تھانوی رحمہ اللہ کا تجربہ 170 331
341 بغیر سخت مجبوری کے دوسری شادی کرنے کا انجام 171 331
342 دو شادیاں کرنا پل صراط پر قدم رکھنا اور اپنے کو خطرہ میں ڈالنا ہے 171 331
343 حضرت تھانوی رحمہ اللہ کی وصیت اور ایک تجربہ کار کا مشورہ 171 331
344 ایک ہی بیوی پر اکتفا کرے اگرچہ نا پسند ہو 172 331
345 نکاح ثانی کس کو کرنا چاہئے 172 1
346 پہلی بیوی کی اولاد نہ ہونے کی وجہ سے دوسری شادی کرنا 172 345
347 دو بیویوں کے حقوق اور عدل و انصاف سے متعلق ضروری مسائل دوسرا نکاح کرنے کا حکم 173 345
348 عدل واجب و مستحب کے حدود اور تبرعات میں عدل کا حکم 173 345
349 سفر میں لے جانے میں مساوات لازم نہیں قرعہ اندازی کرنا بہتر ہے 174 345
350 ہر بیوی کو علیحدہ مکان دینا واجب ہے 174 345
351 جس کی دو بیویاں ہوں ان کے نباہ کا طریقہ اور ضروری دستور العمل شوہر کے لئے دستور العمل 175 345
352 نئی بیوی کے لئے ضروری دستور العمل 176 345
353 احکام مباشرت (یعنی میاں بیوی کے خصوصی احکام و مسائل) 177 345
354 بیوی کے پاس جانے میں بھی ثواب ملتا ہے 177 345
355 بیوی کے پاس کس نیت سے جانا چاہئے 177 345
356 صحبت کرنے کا طریقہ 177 345
357 بیوی کا ستر دیکھنے کا نقصان 178 345
358 جماع کے وقت ذکر اور دعائیں پڑھنا 179 345
359 مخصوص دعائیں بیوی سے پہلی مرتبہ ملاقات کی دعا 179 345
360 جب جماع کا ارادہ کرے 179 1
361 انزال کے وقت کی دعاء 180 360
362 حضور صلی اللہ علیہ و سلم اور بعض صحابہ رضی اللہ عنھم کی حالت 180 360
363 کثرت جماع میں اپنی صحت کا لحاظ رکھنا ضروری ہے 181 360
364 کثرت جماع کا نقصان 182 360
365 حضرت امام غزالی رحمہ اللہ کا ارشاد 182 360
366 بیوی سے جماع کرنے کے حدود 182 360
367 دوائوں کے ذریعہ قوت باہ کو بڑھانے اور ابھارنے کا نقصان 182 360
368 ضروری ہدایت‘ اعتدال کی ترغیب 183 360
369 اعتدال کا فائدہ 183 360
370 کثرت جماع سے پیدا ہونے والے امراض 183 360
371 بعض حالات میں بیوی سے صحبت کرنے کی ضرورت 184 360
372 عورت کے لئے ضروری ہدایت اور تنبیہ 185 360
373 حالت حیض میں بیوی سے قریب ہونے کے احکام 185 360
374 حالت حیض میں بیوی سے متمتع ہونے کے حدود 186 360
375 متفرق ضروری مسائل 186 1
376 کفارہ 187 375
377 حالت استحاضہ میں صحبت کرنے کا حکم 187 375
378 حالت نفاس میں قریب ہونے کے احکام 187 375
379 جس عوت کے پہلا بچہ ہو اور چالیس دن سے کم میں پاک ہو جائے اس سے صحبت کرنا درست ہے 188 375
380 شہوت کا غلبہ ہواور عورت حیض و نفاس میں ہو تو کیا کرنا چاہئے 188 375
381 حالت حمل میں بیوی کے پاس جانے سے احتیاط 188 375
382 حالت حمل میں قریب ہونے کا نقصان 188 375
383 دودھ پلانے والی عورت سے صحبت کرنا 189 375
384 اسقاط حمل یعنی حمل گرانے کا حکم 189 375
385 لواطت 189 375
386 یعنی پیچھے کی راہ میں خواہش پوری کرنا 190 375
387 اپنی عورت سے لواطت کرنا 190 375
388 غسل و پاکی کا بیان 191 1
389 منی خارج ہونے کے بعد غسل واجب ہونے کی حکمت 191 388
390 صحبت سے فراغت کے بعد غسل جنابت کے واجب ہونے کا راز 192 388
391 غسل کا محل و مقام اور اس کی ہیئت غسل کھڑے ہو کر کرے یا بیٹھ کر 193 388
392 غسل کرنے کا مسنون طریقہ 193 388
393 غسل میں فرض صرف تین چیزیں ہیں۔ 194 388
394 غسل کے وقت ذکر یا دعا پڑھنا 194 388
395 بحالت غسل باتیں کرنا 194 388
396 غسل کے وقت عورت کو شرمگاہ کے ظاہری حصہ کا دھونا کافی ہے 194 388
397 غسل میں عورت کو سر کے بال کھولنا ضروری نہیں 195 388
398 چند ضروری ہدایات وآداب 195 1
399 جن صورتوں میں غسل واجب ہوتا ہے چند ضروری اصطلاحات 196 398
400 چند ضروری مسائل 197 398
401 جن صورتوں میں غسل فرض نہیں 197 398
402 احتلام کے مسائل 197 398
403 پانی کی طرح رقیق منی اور مذی کا حکم 198 398
404 جن لوگوں پر غسل واجب ہے ان کے لئے چند ضروری احکام 198 398
405 خلاصہ احکام 199 398
406 جنابت یعنی غسل واجب ہونے کی حالت میں ناخن اور بال کٹوانا مکروہ ہے 199 398
407 غسل کرنے کی وجہ سے اگر بیماری کا خطرہ ہو 200 398
408 بحالت سفر ریل میں تیمم جنابت درست ہے یا نہیں 200 398
409 سیلان الرحم (لیکوریا) کا شرعی حکم 200 398
410 معذور کی تعریف اور اس کا حکم 201 398
Flag Counter