Deobandi Books

موضوعاتی درس قرآن ۔ سورہ رحمن

61 - 207
جمع بین الصلاتین والی روایات کے جوابات:
(۱)رہی وہ احادیث جن میں سفر میں دونمازوں کو جمع کرنے  کا ذکر ہے تو اس کا ایک جواب یہ ہے کہ وہ قرآن سے متعارض ہے،اور ظاہر ہے کہ قرآن اور حدیث میں ٹکراؤ ہوتو قرآن کو ترجیح دی جاتی ہے،اس لئے ظہر اور عصرکی نماز کا جو وقت احادیث سے ثابت ہوتا ہے،اسی پر عمل کیاجائے گا،دونمازوں کوجمع کرنے والی روایت کو ترک کردیا جائے گا۔
(۲)دوسرا جواب یہ ہے کہ اس روایت میں صورتاً جمع کرنا مراد ہے۔اس کی وضاحت یہ ہے کہ ظہر کی نمازاتنی دیر  سے پڑھی جائے کہ وقت ختم ہونے لگے، جیسے ہی ظہر کی نماز سے فراغت ہو،کچھ دیر انتظار کیا جائے،پھرجیسےہی عصر کا وقت شروع ہوجائے تو عصر بھی پڑھ لی جائے،اسی طرح مغرب اور عشاء میں کیا جائے،اس صورت میں  ظہر اپنے وقت میں پڑھی گئی اور عصر اپنے وقت میں پڑھی گئی۔ لیکن بظاہر ایسا محسوس ہوتا ہے کہ دونوں ایک ساتھ پڑھی گئیں۔حدیث مبارکہ میں دو نمازوں کو جمع کرنے کی جو اجازت ہے اس کا مطلب یہ ہے،حقیقتًا دو نمازوں کو ایک وقت میں پڑھنا مراد نہیں ہے۔اوراس طرح جمع کرنےکی سفر میں آپ ﷑نے اجازت دی ہے۔
 اگر ہم ان روایات کو جمع صوری پر محمول کرتے ہیں تو تمام آیات اور روایات میں تعارض ختم ہوجاتا ہے،اور اگر حقیقت پر محمول کرتے ہیں تو پھر آیاتِ مبارکہ اور احادیث مبارکہ کو ترک کرنا لازم آتا ہے،اس لئے اس کو جمع صوری پر محمول کیا جائے گا۔
اوقاتِ نماز کی عدمِ رعایت قرآن مجید سے بغاوت ہے:
یہاں امریکہ میں سفر کا بھی مسئلہ نہیں ہے ،جاب (job)میں تاخیر  کامسئلہ ہے یاآفس میں وقت نہیں ملتاہے تودونمازوں کوجمع کرلیاجاتا ہے،آپ ڈیٹورائٹ

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 کلماتِ بابرکات 17 1
3 مقدمہ 18 1
4 سورہ رحمٰن کی آیات کلمے اور حروف 19 1
5 سورۂ رحمٰن کا بنیادی مضمون اور ماقبل سورت سے مناسبت 19 1
6 سورۂ رحمٰن مکی ہے یا مدنی؟ 20 1
7 سورۂ رحمٰن کا شانِ نزول 21 1
8 قرآن کی زینت 21 1
9 جنت میں اللہ پاک سورۂ رحمٰن کی تلاوت فرمائیں گے 22 1
10 رحمٰن کے معنیٰ 22 1
11 رحمٰن اور رحیم میں فرق 22 1
12 مخلوقات کی پیدائش محض رحمتِ خداوندی کا اثر ہے 24 1
13 صفتِ رحمٰن اور رحیم سے نظام کائنات کی بقا ہے 24 1
14 اللہ پاک صفتِ انفعال سے پاک 25 1
15 انعامات کے ذکر کا مقصد 26 1
16 عبادت و نافرمانی سے اللہ پاک مستغنی ہیں 27 1
17 تعلیمِ قرآن محض رحمتِ خداوندی ہے 28 1
18 حق تعالیٰ سےغایتِ تعلق کا ثمرہ 30 1
19 اسلوبِ قرآنی سے متعلق ایک نکتہ 31 1
20 سورۂ رحمن اورسورۂ علق میں اسلوب بیان میں فرق 33 1
21 تعلیم کو تخلیق پر مقدم کرنے کی غرض 33 1
22 مولانا رومی﷫ کا ملفوظ 34 1
23 قیامت میں جانوروں کے ساتھ بھی انصاف ہوگا 35 1
24 تعلیمِ قرآن سے مراد 36 1
25 تلاوتِ قرآن سے متعلق شیطانی دھوکہ 36 1
26 تلاوتِ قرآن کے بارے میں حضرات صحابہ ﷢کا معمول 37 1
27 حضور ﷑ کا قرآن پاک کی تلاوت کا اہتمام 37 1
28 حضور ﷑کا قرآن پاک سننا 38 1
29 تلاوت میں مشغول آدمی کی اللہ کے ہاں اہمیت 39 1
30 تلاوت نہ کرنے والا ویران گھر کی طرح ہے 39 1
31 قرآن مجید کے ایک حرف پڑھنے پر دس نیکیاں لکھی جاتی ہیں 39 1
32 قرآن پاک آنکھوں کی عبادت کا حصہ ہے 40 1
33 قلب کی بہار اور غم سے نجات کا ذریعہ 41 1
34 قرآن پاک سے روکنے والے موجودہ دور کے ہتھکنڈے 41 1
35 ترکِ قرآن پرقیامت میں رسول کی شکایت 42 1
36 نعمتِ تخلیق 43 1
37 انسان سے کون مراد ہیں 43 1
38 قوتِ گویائی بھی عظیم نعمت ہے 44 1
39 بیان سے کیا مراد ہے؟ 44 1
40 قوت گویائی کا مقصد تعلیمِ قرآن ہے 46 1
41 ایک نکتہ 46 1
42 سورج اور چاند کا نظام 47 1
43 سورج کی حقیقت 48 1
44 سورج کے چند دنیوی فوائد 49 1
45 ایک لقمہ کے پیچھے خدائی نظام 49 1
46 حضور﷑کا نعمت کی تعظیم کرنا 50 1
47 حضرت مسیح اللہ خان صاحب﷫ کا ایک ملفوظ 51 1
48 حضرت تھانوی﷫ کا ایک واقعہ 51 1
49 سورج دینی نعمت بھی ہے 52 1
50 نمازِ عشاء امتِ محمدیہ کی خصوصیت ہے 53 1
51 وقت ِ عشاء کے سلسلہ میں ایک غلط فہمی 54 1
52 نمازوں کے اوقات منصوص ہیں 54 1
53 وقتِ عشاء احادیث کی روشنی میں 55 1
54 وقتِ عشاء کے بارے میں حضرت ابوبکر،عمر،عائشہ اورمعاذ﷢ کا مسلک 56 1
55 وقتِ عشاء کے بارے میں مفتیٰ بہ قول اور علماء دیوبند کے فتاویٰ 56 1
56 وقتِ فجر اور مغرب کے بارے میں ایک اصول 57 1
57 اوقات سے متعلق نئی اور پرانی تحقیق کا تقابل 57 1
58 ایک غلط فہمی 59 1
59 نمازِ ظہر کے سلسلہ میں ایک گمراہی 60 1
60 جمع بین الصلاتین پر وعید 60 1
61 جمع بین الصلاتین کے بارے میں حضرت عمر ﷜کا فرمان 60 1
62 جمع بین الصلاتین والی روایات کے جوابات 61 1
63 اوقاتِ نماز کی عدمِ رعایت قرآن مجید سے بغاوت ہے 61 1
64 چاندکی نعمت 62 1
65 کیااحکامِ شرع کامدار حساب پرہے 62 1
66 نظام ِکائنات کا مقصد 64 1
67 نجم و شجر کے سجدہ سے کیا مراد ہے؟ 65 1
68 پتوں کے فوائد 67 1
69 درختوں کے پتےمعرفتِ الٰہی کا ذریعہ ہیں 67 1
70 ابتدائی نعم کے درمیان حرف ’’واو‘‘کے عدمِ ذکر کی حکمت 68 1
71 بیلوں کو درختوں پرمقدم کرنے کی وجہ 70 1
72 اللہ اور رسول سے محبت کی پہچان اور اس کی حقیقت 71 1
73 حضور اکرم﷑ کی تھکان دُور کرنے کا ذریعہ 72 1
74 روح کی بلوغت 73 1
75 محبت کے حصول کا طریقہ 74 1
76 نظامِ عالم کی بقا عدل و انصاف پر ہے 75 1
77 صفتِ عدل سے متعلق حضرت شاہ ولی اللہ ﷫ کی تشریح 76 1
78 میزان میں خسارہ نہ کریں 78 1
79 ترازو کووزنی رکھنے کی شکلیں 79 1
80 ناپ تول صرف ترازو میں نہیں 80 1
81 تعلقات کی بقامعاملات کے عدل پر موقوف ہے 80 1
82 جھکتا ہوا تولیں 81 1
83 ایک عجیب واقعہ 81 1
84 زمین مخلوق کے لئے بچھائی گئی 82 1
85 ارض و سماء کے درمیان میزان کے ذکر کی حکمت؟ 83 1
86 فاکہہ اور نخل کا مصداق 84 1
87 بھوسہ کے فوائد 84 1
88 لفظِ ’’آلاءِ‘‘کی تحقیق 85 1
89 صفتِ ’’رب‘‘ کے ذکر کی وجہ 86 1
90 خطاب میں تثنیہ کا صیغہ کیوں؟ 86 1
91 فبأی آلاء ربكما تكذبان کاجواب 86 1
92 نعمتوں کی تکذیب کی صورتیں 87 1
93 سورۂ رحمٰن کی تین بنیادی نعمتیں 88 1
94 حضرتِ آدم﷤ کی تخلیق 88 1
95 زمین اور فرشتوں کا مکالمہ 89 1
96 ایک اشکال اور اس کا جواب 90 1
97 انسان کی تخلیق کے مراحل 91 1
98 انسان عالم اصغر ہے 92 1
99 انسان کی سارے عالموں پرافضلیت کی وجوہات 92 1
100 تخلیق کے ذکر کا مقصد 93 1
101 جنات کی تخلیق 93 1
102 جنات کا ثبوت قرآن اور احادیث سے 94 1
103 جنات کی ذریت کا سلسلہ 95 1
104 جنات کا کسی کی شبیہ اختیار کرنا 96 1
105 جنات حضور ﷑کی شکل میں متشکل نہیں ہوسکتے 96 1
106 کیا جنات احکام شرع کے مکلف ہیں؟ 97 1
107 حضور نے جنات میں بھی تبلیغ فرمائی 97 1
108 کیا جنات جنت میں داخل ہوں گے؟ 99 1
109 ایک شبہ اور اس کا ازالہ 100 1
110 آپ﷑ کا جن کو اتارنا 101 1
111 جنات کا انسانوں کوستانا اور ان کے اجسام میں داخل ہونا 101 1
112 قصۂ خرافہ 102 1
113 بچوں کی جنات کے شر سے حفاظت کا حکم 102 1
114 نات کی نظر سے پناہ 103 1
115 ملائکہ کے ذریعہ شیاطین سےانسانوں کی حفاظت 103 1
116 جنات کے بارے میں معتزلہ اور اہل حق کا رجحان 103 1
117 مذکورہ مسئلہ میں علامہ عینی اور حافظ ابن حجر﷮ کی تصریحات 104 1
118 شیاطین اورجنات کا علاج قرآن سے 105 1
119 آیۃ الکرسی اور دیگر آیات سے علاج 105 1
120 تعویذات اور جھاڑ پھونک کی ممانعت کا محمل 106 1
121 تعویذ سے علاج کےشرائط 107 1
122 کیا تعویذ باندھنا اور اس کو دھوکر پلانا غیر شرعی عمل ہے؟ 108 1
123 تعویذ لٹکانے میں حضراتِ صحابہ اور تابعین کا عمل 109 1
124 تعویذ لٹکانےاور باندھنے کے بارےمیں ابن تیمیہ﷫ کا فتویٰ 110 1
125 مشرق اور مغرب کا رب 111 1
126 مشرق اورمغرب کوتثنیہ کیوں لایا گیا ؟ 111 1
127 ایک جہالت کا ازالہ 112 1
128 دو دریا ؤں کا بغیر اتصال کے جاری ہونا 113 1
129 کھارا پانی اورمیٹھا پانی دونوں نعمت ہیں 113 1
130 پانی میں نظامِ مد وجزر سے ایک غلط فہمی 114 1
131 ایک بزرگ کا واقعہ 115 1
132 موتی اور مونگےبھی نعمت ہیں 115 1
133 ایک اشکال اور اس کے جوابات 116 1
134 موتی اور مونگے کے فوائد 117 1
135 نعمتوں کی ترتیب پر ایک نظر 118 1
136 اسلام اور زیب و زینت 119 1
137 سمندری جہاز پر ملکیت اللہ ہی کی ہے 119 1
138 ایک نکتہ 119 1
139 کشتیوں نے گویا ملکوں کو سمیٹ دیا 120 1
140 کشتیوں کی پہاڑوں سے تشبیہ 120 1
141 قرآن کا اعجاز 121 1
142 حضور کی بحری جہاز سے ایک تمثیل 121 1
143 ہر شئ کو فنا ہے 122 1
144 وجہ سے کیا مراد ہے؟ 123 1
145 فنائیت میں زمین کی تخصیص کیوں؟ 123 1
146 ایک اعتراض اور اس کا جواب 123 1
147 سزاؤں کا ذکر بھی نعمت ہے 124 1
148 سزاؤں کے ذکر پر بھی شکر گزار ہونا چاہئے 124 1
149 مصیبت کا ذکر نعمت ہونے کی ایک مثا ل سے وضاحت 125 1
150 فرشتوں کی ایک خوش فہمی کا ازالہ 126 1
151 ذاتِ الٰہ بڑی با عظمت اور با احسان ہے 126 1
152 اکرام اور انعام میں فرق 127 1
153 صفاتِ جلال واکرام کی فضیلت 127 1
154 مخلوقات اللہ کی بھکاری ہیں 128 1
155 فرشتے بھی اللہ کے محتاج ہیں 128 1
156 انسان توضرورتوں کا مجموعہ ہے 129 1
157 سوال بزبانِ قال یا حال 129 1
158 مخلوقات کی حقیقت 130 1
159 دعا عبادتوں کا مغز اور رحمتوں کا سبب ہے 131 1
160 نعمتوں کا حصول بطورِ تجدد امثال ہے 131 1
161 باعتبارِ قرب الٰہی انسان کے درجات 133 1
162 (۱)فقیر اللہ 133 1
163 (۲)امین اللہ 134 1
164 (۳)ولی اللہ (۴)خلیفۃ اللہ(۵)عبد اللہ 134 1
165 اس کی ہر آن الگ شان ہے 135 1
166 یہود کے ایک نظریہ کی تردید 135 1
167 ایک اشکال اور جواب 136 1
168 ’’کل یوم ھو فی شأن ‘‘سے متعلق ایک د لچسپ واقعہ 136 1
169 ’’کل یوم ھو فی شأن‘‘ کی ایک اورتفسیر 137 1
170 اللہ پاک بندوں کے حساب کے لئے فارغ ہونے والے ہیں 137 1
171 حق تعالیٰ کے فارغ ہونے سےکیا مراد ہے؟ 138 1
172 ’’ثقلان‘‘کی تشریح 139 1
173 حق تعالیٰ کاایک چیلنج 140 1
174 جنات کو مقدم کرنے کی وجہ 140 1
175 قربِ قیامت آسمان کا پھٹنا اور فرشتوں کا اترنا 141 1
176 ایک جہالت کا ازالہ 142 1
177 جہنم کے شعلے اور دھواں 142 1
178 دنیا کی آگ جہنم کی آگ کا سترواں حصہ ہے 143 1
179 جہنم کی چنگاریاں محلات کی طرح ہوں گی 143 1
180 آسمان پھٹ کر سرخ ہوجائے گا 144 1
181 آسمان کے سرخ نظر آنے کی وجہ 144 1
182 گنہگاروں سے سوال کی نوعیت 145 1
183 ایک اعتراض اور اس کا جواب 145 1
184 انسان کے اعضاء خود اس کے خلاف گواہی دیں گے 146 1
185 انسان کے اعضاء خداکے کیمرے 147 1
186 مجرموں کی شناخت ان کے چہروں سے ہوگی 147 1
187 ایک دفعِ دخلِ مقدر 147 1
188 گنہگاروں کے چہروں کی کیفیت 148 1
189 فرشتوں کی پکڑ سے کمر ٹوٹ جائے گی 148 1
190 نیک مومنین کی پہچان 148 1
191 یتیموں کا مال کھانے والوں کی نشانی 149 1
192 سود خوروں کی نشانی 149 1
193 چغلخوروں کی نشانی 150 1
194 زکوٰۃ نہ دینے والوں کی نشانی 150 1
195 غاصبین کی نشانی 150 1
196 متکبرین کی نشانی 151 1
197 جہنم کی گہرائی 151 1
198 قیامت کے دن کی ہولناکی 151 1
199 حمیم اور آن کی تفسیر 152 1
200 اہلِ جہنم کے لئے پیش کردہ پانی کی سختی 153 1
201 اہلِ جہنم کی جسامت 153 1
202 ایک بزرگ کا ملفوظ 154 1
203 خوفِ الٰہی کے انعامات 155 1
204 حضرت حاجی امداد اللہ مہاجر مکی﷫ کا ملفوظ 156 1
205 وَلِمَنْ خَافَ کا شانِ نزول 157 1
206 رب کے سامنے خوف اور قیام کا مطلب 157 1
207 سوالاتِ خمسہ سے کسی کو مفر نہیں 157 1
208 روزِ قیامت حق تعالیٰ براہِ راست سوال فرمائیں گے 158 1
209 حسابِ یسیر کی دعا مانگنی چاہئے 158 1
210 خوف اور خشیت میں فرق 159 1
211 خشیت کا درجہ خوف سے بڑھ کر 160 1
212 خوفِ الٰہی ہر حکمت کی اصل ہے 160 1
213 سب سے زیادہ خشیت والے 161 1
214 خشیت الٰہی سے مکھی کے سر کے برابر بھی آنسو نکلنے پرجہنم حرام 161 1
215 صحابہ ﷢ کا خوف 162 1
216 پیغمبروں پر جلالِ الٰہی کا اثر 162 1
217 خوفِ خدا رکھنے والے ایک نوجوان کا واقعہ 162 1
218 خوف اور خشیت کیسے پیدا کی جائے؟ 165 1
219 جنتیں کیسی ہوں گی؟ 165 1
220 دو جنتیں کیوں؟ 166 1
221 ترکِ گناہ پر بھی ثواب ہے 166 1
222 جسم وروح کے لئے علٰحدہ جنت 166 1
223 باغوں اور درختوں کی کیفیات 167 1
224 جنتی چشموں کی صفات 168 1
225 چشموں کا بہاؤ اہلِ جنت کے تابع ہوگا 168 1
226 جنت کی چار نہریں 168 1
227 چشموں کے کنکر یاقوت اور زمرد کے اور مٹی مشک کی ہوگی 169 1
228 پھلوں کی اقسام 170 1
229 باغ اور چشموں کے درمیان نہروں کے ذکر کی وجہ 170 1
230 پھلوں کے ذائقے 171 1
231 جنت اور دنیا کے پھلوں میں صرف نام کا اشتراک 172 1
232 حضرت تھانوی﷫ کا ایک ملفوظ 172 1
233 جنت کے فرش کا استر 173 1
234 ظاہر فرش کیوں مخفی رکھا گیا؟ 173 1
235 جنت کے فرش کا ظاہر 174 1
236 پھل اہلِ جنت کے پاس خود آئیں گے 174 1
237 جنت میں انسان ساکن اور نعمتیں متحرک ہوں گی 174 1
238 اڑتا ہوا پرندہ خوان بن کرحاضر ہوجائےگا 174 1
239 حوروں کی صفات 175 1
240 ستر جوڑوں سے پنڈلی کا گودا نظر آئے 175 1
241 حور کی جھلک سے عالم روشنی اور خوشبو سے بھر جائے 176 1
242 حور کےلعاب سے سات سمندر میٹھے ہوجائیں 176 1
243 حور کےکنگن کی جھلک سے سورج بے نورہوجائے 176 1
244 کیا جنت میں استنجاء کی ضرورت ہوگی؟ 176 1
245 حضرت والد صاحب﷫ کا ایک ملفوظ 177 1
246 جنتی مردوں کی قوت 178 1
247 کیا جنت میں بچے پیدا ہوں گے؟ 178 1
248 وہ یاقوت اور مرجان کی طرح ہوں گی 179 1
249 احسان کی تفسیر 180 1
250 دنیا میں کوالٹی ہے تو دین میں کیوں نہیں؟ 181 1
251 حضرت والد صاحب ﷫ کا ایک شعر 182 1
252 اعمال میں صفتِ احسان نہ ہونے کا اثر 182 1
253 مؤمنین کے لیےمزید دو جنتیں 183 1
254 مذکورہ جنتیں کس کے لئے ہوں گی؟ 184 1
255 پہلی دوجنتیں افضل ہیں یا بعد کی 184 1
256 دو دو جنتوں کا ذکر کیوں؟ 184 1
257 ایک نکتہ 185 1
258 فَبِأَیِّ آلَاءِ رَبِّکُمَا تُکَذِّبَانِ کا عملی شکریہ 186 1
259 نیت کی تبدیلی کا اثر 186 1
260 دونوں باغ سبز ہوں گے 187 1
261 چشموں سے مشک و عنبر اور کافور کی بارش 188 1
262 جنت کا کھجور 188 1
263 جنت کا اَنار 189 1
264 جنت کے پھلوں سے لباس اورحور نکلیں گے 189 1
265 خوبصورت اور خوب سیرت حوریں 190 1
266 حسان اور خیرات میں فرق 190 1
267 سیرت ہی اصلی صورت 191 1
268 ایک لطیفہ 191 1
269 جنت کی نعمتیں ابدی ہیں 192 1
270 جنت کی شاپنگ(shopping) 192 1
271 دیدارِ الٰہی کی لذت 193 1
272 جنت میں مومن عورتوں اور حوروں کا مکالمہ 193 1
273 مخطوبہ میں صفتِ محبت ملحوظ رکھنی چاہیے 194 1
274 پیغامِ نکاح کے وقت خواتین میں محبت پہچاننے کا طریقہ 194 1
275 دنیا کی عورتوں کا جواب 194 1
276 حور زیادہ خوبصورت ہوگی یا مومن عورت ؟ 195 1
277 حضرت مجدد الف ثانی﷫ کا ایک ملفوظ 195 1
278 حوروں کی تعریف 196 1
279 حوریں کس چیز سے پیدا کی گئیں؟ 196 1
280 حوروں کا نیک بندوں کی تمنا کرنا 196 1
281 دنیا کی عورتوں کا جھگڑا دیکھ کر حوروں کا کوسنا 197 1
282 جنت کے خیمے 197 1
283 حوروں کی آنکھیں اورنفوس غیروں کے خیال سے پاک ہوں گے 198 1
284 رفرف کیا ہے؟ 199 1
285 عبقری کی وضاحت 200 1
286 جنتی تکیہ لگائے بے فکر بیٹھے رہیں گے 200 1
287 برکت کے معنیٰ 200 1
288 افتتاح رحمٰن سے تو اختتام اکرام سے 201 1
289 ایک نکتہ 202 1
290 اصل لذت اسمِ الٰہی میں ہے 202 1
291 اللہ کے نام کی حلاوت 203 1
292 اہلِ جنت کے لئے کلمۂ توحید ٹھنڈے پانی کی طرح ہے 203 1
293 جنت میں بھی ذکر اللہ سانس کی طرح جاری رہے گا 203 1
294 اہل جنت کی تحمید اور تسبیح کی وجہ 204 1
295 ذکر اللہ آفتِ زبان سے حفاظت کا سبب ہے 204 1
296 ذکر روح کی تقویت کا ذریعہ ہے 204 1
297 ذکر کا ناغہ روح کا فاقہ 205 1
298 روح کی غذا اور دوا 205 1
299 حضرت عیسیٰ﷤ کے نزول کےزمانے میں مومنین کی غذا 205 1
300 ذکر کی صورتیں 206 1
301 فہرستِ مضامین 3 1
302 تفصیلاتِ کتاب 2 1
303 ملنے کے پتے 2 1
Flag Counter