ملفوظات حکیم الامت جلد 11 - یونیکوڈ |
|
مولانا سے الگ ہوتے تو بار بار یاد فرماتے تھے ) جب مولوی یحیی صاحب آئے تو مولانا نے فرمایا مت آئیو او وعدہ فراموش تو اب بھی جس طرح کٹا روز گذر جائے گی شب بھی ( از تحریرات بعض ثقات )