یہ ساری سزا ہے۔ اس قادر مطلق کی جس کے کلام میں یہ لوگ تغیر وتبدیل کے، نقص کے معتقد ہیں۔ عبرت! عبرت!! عبرت!!!
سچ ہے، خدا کی لاٹھی میں آواز نہیں ہوتا۔
اب میں مرزاقادیانی کے اس مصنوعی قرآن کی طرف آپ صاحبان کی توجہ مبذول کراتا ہوں اور حوالہ جات تصانیف مرزاقادیانی بھی ساتھ ساتھ مندرج ہیں۔ اگر تسکین درکار ہو تو خود کھول کر ملاحظہ فرماسکتے ہیں۔
تحریف قادیانی
آیات قرآنی
’’انزل ذکر ورسولا‘‘ (ایام الصلح ص۸۹، مطبوعہ منیجر بک ڈپو، تالیف واشاعت قادیان طبع جنوری ۱۸۹۹ئ)
’’قد انزل اﷲ الیکم ذکراً رسولا یتلوا علیکم (طلاق:۱۰،۱۱)‘‘
’’قل لئن اجتمعت الجن والانس علی ان یاتو‘‘ (سرمہ چشم آریہ ص۱۱ حاشیہ مطبوعہ بک ڈپو تالیف واشاعت قادیان طبع اشاعت دسمبر۱۹۲۳ئ، نور الحق ج۱ ص۱۱۲، قد طبع فی المطبع المصطفائی پریس فی لاہور ۱۸۹۲ء بمطابق۱۳۱۱ھ)
’’قل لئن اجتمعت الانس والجن علیٰ ان یاتوا (بنی اسرائیل:۸۸)‘‘
’’وان کنتم فی ریب مما نزلنا علی عبدنا فاتو بسورۃ من مثلہ وان لم تفعلوا ولن تفعلوا‘‘ (سرمہ چشم آریہ ص۱۰، براہین احمدیہ ص۳۹۵،۳۹۶،۵۴۶، نور الحق ج ص۱۰۵)
’’وان کنتم فی ریب مما نزلنا علیٰ عبدنا فاتو بسورۃ من مثلہ وادعو شہداء کم من دون اﷲ ان کنتم صادقین (بقرہ:۲۳)‘‘
’’یوم یاتی ربک فی ظلل من الغمام‘‘ (حقیقت الوحی ص۱۵۴، مطبع میگزین قادیان باہتمام مینیجر مطبع تاریخ اشاعت ۱۵؍مئی۱۹۰۷ئ)
’’ہل ینظرون الا ان یاتیہم اﷲ فی ظلل من الغمام (بقرہ:۲۱۰)‘‘