Deobandi Books

تذکیرات جمعہ

58 - 236
غیر عربی میں خطبہ دینا ہے تو اس کا ثبوت دیں،کیا نبی ﷑نے اس کی اجازت دی ہے،یاکہیں ذخیرۂ احادیث میں اس کا ثبوت ملتا ہے کہ خطبہ غیر عربی میں دے سکتے ہیں،قرآن  و حدیث کا دعویٰ کرنے والے اب کہاں گئے؟در اصل ان کا مقصد اتباعِ نبوی کے مقابلے میں عقل پرستی کو ترجیح دینا ہے۔
غیر عربی میں خطبہ جائز قرار دینے والوں کی دلیل:
جولوگ یہ کہتے ہیں کہ غیر عربی میں خطبہ دے سکتے ہیں ان کی دلیل یہ ہے کہ حضور﷑ اور صحابہ﷜ کے زمانے میں سب لوگ عربی جانتے تھے اس وجہ سے اُس زمانے میں خطبہ بھی عربی زبان میں دیاجاتاتھا،آج لوگ عربی سے واقف نہیں،دوسری زبانیں  جانتے ہیں،اور خطبہ کا مقصود لوگوں کی رہنمائی اور دین سے واقف کروانا ہے،اور ظاہر ہے کہ عربی خطبہ دے کر یہ مقصود حاصل نہیں کیا جاسکتا، اس وجہ سے آج خطبہ عربی کے بجائے دوسری زبانوں میں بھی دیا جاسکتا ہے۔
مخالفین کی دلیل  کا جواب:
اس کا جواب یہ ہے کہ یہ بات ہی صحیح نہیں ہے کہ اس زمانے میں لوگ عربی زبان ہی جانتے تھے،اس وجہ سے خطبہ بھی عربی میں دیا جاتا تھا،کیونکہ حضور﷑کے پاس  مختلف قبائل کے لوگ آتے تھے،اور عربی کے علاوہ دوسری زبان جاننے والے بھی آتے تھے،لیکن کبھی آپ﷑ نے ان کی رعایت میں عربی کے علاوہ کسی دوسری زبان میں خطبہ نہیں دیا،نہ آپ نے کبھی کسی صحابی کو یہ کہا کہ فلاں قبیلہ کے لوگ آئےہوئے ہیں ان کے لئے اس کا ترجمہ کردو یا خطبہ ان کی زبان میں دیدو،جب کہ آپ کے پاس کئی قبائل اور کئی ممالک کے لوگ آتے تھے،لیکن کسی ایک جگہ بھی آپ نے ان کی رعایت کرتے ہوئے غیر عربی میں خطبہ دینے کی بات نہیں فرمائی۔

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 کلماتِ بابرکات 21 1
3 دعائیہ کلمات 22 1
4 عرضِ مرتّب 24 1
5 سورۂ جمعہ کے دوسرے رکوع کی تفسیر 28 1
6 سورۂ جمعہ کے رکوع، آیات،کلمات اور حروف کی تعداد 28 5
7 یومِ جمعہ کی وجہ تسمیہ 29 5
8 جمعہ کی ابتداءکب اور کیسے ہوئی؟ 29 5
9 سب سے پہلے جمعہ کس نے اور کہاں اداکیا؟ 30 5
10 آپ ﷑نے سب سے پہلا جمعہ کب اور کہاں ادا کیا؟ 30 5
11 نداسے کیا مراد ہے؟ 31 5
12 احکامِ جمعہ کونسی اذان سےمتعلق ہیں؟ 31 5
13 اذان اول کی ابتداءکب اور کیوں ہوئی؟ 32 5
14 اذانِ اول پراجماعِ صحابہ ہے 33 5
15 تعددِ اذان حضرت عمر﷜ کے زمانے سے ثابت ہے 33 5
16 تعددِ اذان کی اصل حضور ﷑بھی سے ثابت ہے 33 5
17 اذانِ اول خلیفۂ راشدحضرت عثمان غنی﷜کی سنت ہے 34 5
18 جمعہ کیلئے وقار اور اطمینان سے جائیں 34 5
19 ذکر اللہ سے کیا مراد ہے؟ 35 5
20 اذان سننے کے بعد شریعت کا حکم 35 5
21 آیت میں صرف بیع چھوڑنے کا حکم کیوں؟ 35 5
22 تجار کے لئےایک رخصت 36 5
23 امت محمدیہ کی ایک خصوصیت 37 5
24 عارضی نفع نہ دیکھیں 37 5
25 نماز کے بعد فضل الٰہی تلاش کریں 37 5
26 فضلِ الٰہی سے کیا مراد ہے؟ 38 5
27 جمعہ کے بعد تجارت میں برکت 38 5
28 کیا ہر حکم پورا کرنا ضروری ہے؟ 39 5
29 دورانِ تجارت بھی اللہ کو نہ بھولیں 39 5
30 ذکر اللہ کی تین صورتیں 40 5
31 بازار میں کلمۂ توحید پڑھنے کی فضیلت 40 5
32 صحابہ کی لغزش اور اللہ تعالی کی تنبیہ 41 5
33 اگر نبی تنہا ہو جاتے تو مدینہ پر عذاب آ جاتا 42 5
34 لغزش کے اسباب 42 5
35 نمازِ جمعہ اور خطبہ سے متعلق چند غلط فہمیوں کا ازالہ 45 1
36 (حصۂ اول) 45 35
37 یومِ جمعہ کے چند فضائل 46 35
38 ایک ہفتہ کے گناہوں کی بخشش 46 35
39 ہر قدم پر ایک سال کا جر اور رات بھر عبادت کا ثواب 46 35
40 غسل جمعہ گناہوں کو بالوں کی جڑوں سے کھینچ لیتا ہے 47 35
41 جمعہ کی ہر ساعت میں جہنم سے چھ سو بندے آزاد کئے جاتے ہیں 47 35
42 جمعہ کے دن موت کے فضائل 47 35
43 بلاعذر نمازِ جمعہ چھوڑنے پر وعیدیں 48 35
44 یومِ جمعہ افضل ہے یا یومِ عرفہ 49 35
45 معاشرہ کی چند بے اعتدالیاں 50 35
46 تحیۃ المسجد کی شرعی حیثیت 51 35
47 کیا تحیۃ المسجد بھول کر بیٹھنے سے ساقط ہو جاتی ہے؟ 51 35
48 سنتوں کے ضمن میں تحیۃ المسجد کی دائیگی 52 35
49 تحیۃ المسجد کا بدل 52 35
50 دورانِ خطبہ تحیۃ المسجد کا حکم 53 35
51 دورانِ خطبہ خاموشی واجب ہے 53 35
52 مخالف روایت کا جواب 54 35
53 دوران خطبہ درودِ شریف پڑھنے کا حکم 54 35
54 نمازِ جمعہ اور خطبہ سے متعلق چند غلط فہمیوں کا ازالہ 57 1
55 (حصۂ دوم) 57 54
56 عربی کے علاوہ دوسری زبانوں میں خطبہ کا حکم 57 54
57 غیر عربی میں خطبہ جائز قرار دینے والوں کی دلیل 58 54
58 مخالفین کی دلیل کا جواب 58 54
59 کیا آپ﷑نے کبھی صحابہ کو غیر عربی میں خطبہ کا حکم دیا؟ 59 54
60 کیا صحابہ عربی کےعلاوہ دوسری زبانیں نہیں جانتے تھے؟ 59 54
61 خطبۂ جمعہ کی حقیقت اور مقصد 60 54
62 خطبہ صحتِ جمعہ کے شرائط میں سے کیوں ہے؟ 61 54
63 خطبہ کے ارکان ،شرائط، مستحبات اورمسنونات کیوں ہیں؟ 61 54
64 کیا اذان کسی دوسری زبان میں دی جاسکتی ہے؟ 61 54
65 خطبہ نماز کے مشابہ ہے 62 54
66 عربی خطبہ سے قبل اردو خطبے کی شرعی حیثیت 63 54
67 عربی خطبہ سے قبل وعظ خلفاءِ راشدین سے ثابت ہے 64 54
68 حضرت ابو ہریرہ﷜ کا عمل 64 54
69 حضرت تمیم داری﷜کا عمل 65 54
70 عربی کے علاوہ دوسری زبانوں میں خطبہ کا مناسب وقت 66 54
71 ایک مسجد میں دومرتبہ جمعہ ادا کرنے کا حکم 67 54
72 نماز جمعہ اور شریعت کا منشا 67 54
73 زوال سے پہلے خطبہ یا نماز ِ جمعہ کا حکم 68 54
74 وقت سے پہلے عبادت ادا ہی نہیں ہوتی 68 54
75 وقت سے پہلے جمعہ ادا کرنے والوں کی دلیل اور ان کا جواب 69 54
76 آپ﷑نے عید اور جمعہ علاحدہ کیوں ادا فرمایا؟ 69 54
77 جمعہ کو عید المومنین کہنے کی وجہ 70 54
78 تشبیہ اہمیت اور فضیلت کے اعتبار سے ہے 70 54
79 مسئلۂ جمع بین الصلاتین 71 54
80 نمازوں کے اوقات منصوص ہیں 72 54
81 نمازوں میں سستی پر وعید 72 54
82 آپ﷑ نے سوائے مزدلفہ کے کہیں جمع بین الصلاتین نہیں کیا 72 54
83 جمع بین الصلاتین پر وعید 73 54
84 جمع بین الصلاتین کے بارے میں حضرت عمر ﷜کا فرمان 74 54
85 جمع بین الصلاتین والی روایت قرآن کے معارض ہے 74 54
86 روایات میں جمعِ صوری مراد ہے جمعِ حقیقی نہیں 74 54
87 جمعہ کے عربی خطبوں کا خلاصہ 77 1
88 تمہید 77 87
89 خطبۂ اولیٰ کا خلاصہ 78 87
90 سب سے بہترین کلام 78 87
91 سب سے بہترین اسوہ 78 87
92 خطبۂ ثانیہ کا خلاصہ 80 87
93 صحابہ سے بدگمانی ایمان کے تنزل کا سبب ہے 80 87
94 ایمان کی سلامتی اسلاف کو تھامنے میں مضمرہے 81 87
95 آیتِ مبارکہ کی جامعیت 81 87
96 اسلام کی ترجمانی کے لئے یہ آیت کافی ہے 82 87
97 ابوجہل کا اقرار 82 87
98 قبیلۂ اکثم کے اسلام لانے کا واقعہ 83 87
99 حضرت عثمان بن مظعون﷜ پر آیتِ مبارکہ کا ثر 85 87
100 ابو طالب کا حق کی دعوت دینا 85 87
101 ولید ابن مغیرہ کا بے تامل اقرار 86 87
102 خطبہ میں آیتِ مذکورہ کی ابتدا کب اور کیوں ہوئی؟ 87 87
103 خطبہ میں خلفاءِ راشدین کا ذکر کیوں؟ 90 1
104 کیا خطبہ میں خلفاءِ راشدین کا ذکر بدعت ہے؟ 91 103
105 خطبہ میں خلفاء راشدین کے ذکر کی ابتداء کب اور کیوں ہوئی؟ 92 103
106 علامہ ابن تیمیہ﷫کا فتویٰ 93 103
107 خطبہ میں خلفاء کے ذکر کی ابتداء صحابہ سےثابت ہے 93 103
108 حضرت عمر﷜اور حضرت ضبہ کا مکالمہ 94 103
109 ابو بکر کا ایک دن اور ایک رات عمراور آلِ عمر سے بہتر ہے 94 103
110 حضرت ابو بکر صدیق﷜کی حضور﷑ کے لئے بے چینی 95 103
111 تکلیف پہلے مجھے پہنچے 95 103
112 حضرت ابو بکر صدیق﷜کے لئے معیتِ الٰہی کا پروانہ 95 103
113 حضرت ابو بکرصدیق﷜ کا دین میں تصلب 96 103
114 خلفاءِ راشدین کے اجتماعی فضائل 97 103
115 حضور کی سنت کے ساتھ خلفاء کی سنت بھی لازم پکڑنے کا حکم 97 103
116 خلفاءِ راشدین کے لئے حضور﷑ کی دعا 97 103
117 حدیثِ عشرۂ مبشرہ 98 103
118 فضائلِ حضرت ابوبکر صدیق﷜ 98 103
119 حضور﷑ کے سب سے زیادہ محبوب 98 103
120 امت پر سب سے زیادہ مہربان 99 103
121 حوض کوثر پر حضور﷑ کے یار کون؟ 99 103
122 ابو بکرکے ہوتے ہوئے دوسرے کو امامت زیبا نہیں 99 103
123 حضور کے بعد کس سے رجوع ہوں؟ 99 103
124 اہلِ جنت کے سردار 100 103
125 انبیاء کے بعد سب سے بہتر کون؟ 100 103
126 تمام زمین والوں کا ایمان ابو بکر کے ایمان کے سامنے ہیچ ہے 101 103
127 فضائلِ حضرت عمر﷜ فاروق 101 103
128 شیطان حضرت عمر ﷜کو دیکھتا تو راستہ بدل دیتا 101 103
129 حضرت عمر﷜کا محل 102 103
130 حضرت عمر﷜ کے دین کی شہادت 102 103
131 حضرت عمر﷜ کاعلم حضور کی زبانی 103 103
132 حضرت عمر کی حق گوئی کی شہادت 104 103
133 حضور﷑ کے بعد کوئی نبی ہوتے تو عمر ہوتے 104 103
134 حضرت ابو بکر اور عمر﷠ نبی﷑ کےدائیں اور بائیں سے اٹھیں گے 104 103
135 حضور کےدووزیر 104 103
136 فضائل حضرت عثمان ذی النورین﷜ 105 103
137 فرشتے بھی عثمان سے حیا کرتےہیں 105 103
138 جنت میں نبی کے رفیق 105 103
139 آج کے بعد عثمان کے لئے کوئی گناہ نقصان دہ نہیں 105 103
140 حضرت عثمان﷜ کی شہادت کی پیشین گوئی 105 103
141 خلفاءِ ثلاثہ کے لئے جنت کی شہادت 106 103
142 حضرت عثمان﷜ کی جانب سے حضور﷑ کی بیعت 106 103
143 تینوں خلفاء کیلئے خلافت کی پیشین گوئی 107 103
144 فضائلِ حضرت علی﷜ 107 103
145 حضرت علی﷜کا رتبہ 107 103
146 حضرت علی سے بغض نفاق کی علامت ہے 108 103
147 حضرت علی کے لئے اللہ اور رسول کی جانب سے محبت کا پروانہ 108 103
148 حضرت علی﷜تمام مومنین کے مولیٰ ہیں 108 103
149 حضرت علی﷜ کے لئے حضور﷑کی دعااور تمنا 109 103
150 حضرت علی﷜ کی شان میں افراط اور تفریط کی پیشین گوئی 109 103
151 سیرتِ عمر بن عبد العزیز﷫ 110 103
152 حضرت عمر بن عبد العزیز﷫ کے بارے میں علماء و محدثین کے اقوال 111 103
153 خلیفۂ وقت اوراحتیاج 112 103
154 امیر المومنین اورفکرِ آخرت 112 103
155 حضرت عمر بن عبد العزیز﷫کی احتیاط کے دو واقعے 113 103
156 عدل کے تقاضے 115 1
157 عدل کسے کہتے ہیں؟ 115 156
158 عدل کی حقیقت 116 156
159 سعادت کے چار بنیادی امور 116 156
160 عقائد میں اعتدال 117 156
161 نبی کو اعمال میں اعتدال کا حکم 117 156
162 اعمال میں تفریط پر تنبیہ 118 156
163 مال خرچ کرنے میں اعتدال 118 156
164 مال خرچ کرنے میں اعتدال کا فائدہ 118 156
165 امتِ محمدیہ کی خصوصیت 118 156
166 حضرت موسیٰ﷤کی شریعت میں سختی 119 156
167 حضرت عیسی﷤ کی شریعت میں نرمی 119 156
168 امتِ محمدیہ کا اعتدال 119 156
169 عدل کی ضد 120 156
170 ظلم کی حقیقت 120 156
171 سب سے بڑا ظلم 120 156
172 شرک سب سے بڑا گناہ کیوں؟ 121 156
173 اللہ کی نافرمانی اللہ کے ساتھ ظلم ہے 121 156
174 حضرت آدم﷤ کا نسیان بھی ظلم تھا 122 156
175 اللہ ہی کی عبادت کیوں؟ 123 156
176 پنجِ الوہیت 123 156
177 اپنے نفس کی رعایت نہ کرنا بھی ظلم ہے 124 156
178 حضرت عبد اللہ بن عمروبن عاص﷠ کا قصہ 124 156
179 ہماری معصیت سے اللہ بے نیاز ہیں 125 156
180 جانوروں کے ساتھ بھی عدل کا حکم ہے 126 156
181 نظام عالم کے عدل پر قائم ہونے کامطلب 126 156
182 عدل کو بھی وزن کیا جائے گا 127 156
183 آخرت کا پلصراط دنیا میں دین ہے 127 156
184 ایک دیہاتی کا قصہ 128 156
185 احسان کسے کہتے ہیں؟ 130 1
186 احسان کی ضرورت 130 185
187 احسان کی تفسیر 131 185
188 حضرت عیسیٰ﷤ اوراحسان کی تفسیر 131 185
189 عدل اور احسان میں فرق 132 185
190 احسان کمیت اور کیفیت دونوں میں ہوتا ہے 132 185
191 احسان کی حقیقت 132 185
192 احسان کا اعلیٰ درجہ 133 185
193 احسان کا ادنیٰ درجہ 133 185
194 حدیثِ جبرئیل اور احسان سے متعلق ایک غلط فہمی 134 185
195 جانوروں میں بھی احسان مطلوب ہے 134 185
196 قتل اور جانوروں کے ذبح میں بھی احسان کاحکم ہے 135 185
197 احسان کے دس فضائل 135 185
198 احسان ہر چیز میں مطلوب ہے 137 185
199 احسان کے لئے دھیان ضروری ہے 138 185
200 احسان میں اخلاص بھی داخل ہے 138 185
201 احسان ہر جگہ مطلوب ہے 139 185
202 دورانِ ملازمت نفل بھی جائز نہیں 139 185
203 ڈرائیونگ کے وقت کا ذکر 140 185
204 صحیح ڈرائیور کون؟ 140 185
205 وہاں بے اصولی ہی اصول ہے 140 185
206 ایک امریکی ساتھی کےربوبیت سیکھنے کا واقعہ 141 185
207 احسان کے حصول کا طریقہ 142 185
208 لا یعنی امور سے بچنا بھی احسان میں داخل ہے 142 185
209 لایعنی امورکسے کہتے ہیں؟ 142 185
210 خشوع کی حقیقت 143 185
211 عزیز و اقارب کے حقوق اداکریں 145 1
212 ذوی القربیٰ کون کون ہیں؟ 146 211
213 حقوق کے تین بنیادی پہلو 146 211
214 حقوق میں کس کوترجیح دیں؟ 147 211
215 اسلام میں انکل اور آنٹی کا تصور نہیں 148 211
216 غیروں کی تہذیب نے رشتوں کو بھلادیا 148 211
217 احادیث میں رشتوں کو یاد رکھنے کا حکم کیوں؟ 149 211
218 حضرت مریم﷜ حضرت زکریا﷤ کی پرورش میں کیوں؟ 149 211
219 مشرقی اور مغربی تہذیب میں فرق 150 211
220 صلہ رحمی نہ کرنا حق تعالیٰ کے اسمِ مبارک کا پاس و لحاظ نہ کرنا ہے 151 211
221 رشتہ داروں کے کیا حقوق ہیں 151 211
222 صلہ رحمی کا ادنی درجہ 151 211
223 رشتہ داروں کا ایک اہم حق 152 211
224 دعاءِخیر کے ذریعہ رشتہ داروں کے حقوق ادا کریں 152 211
225 صلہ رحمی کا بدلہ دنیامیں بھی دیا جاتا ہے 152 211
226 نیکی اور صلہ رحمی سے حساب آسان ہوتا ہے 153 211
227 صلہ رحمی کے چار فوائد 153 211
228 صدقہ سےغضبِ الٰہی ٹھنڈا ہوتا ہے 154 211
229 صلہ رحمی کی پکار 154 211
230 صلہ رحمی میں کوتاہی سے ڈرو 155 211
231 صلہ رحمی نہ کرنے پر حق تعالیٰ کی لعنت 155 211
232 یہ صلہ رحمی نہیں ہے 156 211
233 فواحش اور منکرات سے بچیں 159 1
234 شریعت کا مجموعہ دو چیزیں ہیں 159 233
235 شریعت میں مامورات زیادہ ہیں یا منہیات 160 233
236 فواحش سے کیا مراد ہے؟ 160 233
237 فحش کا ایک وسیع مفہوم 160 233
238 حلت وحرمت کا اختیار کسی کو نہیں 161 233
239 حلال و حرام کا اختیار نبی کو بھی نہیں 162 233
240 آپ ﷑ کی قسم کا واقعہ 162 233
241 مولوی حرام کرتے نہیں حرام بتاتے ہیں 163 233
242 مامورات اور منکرات کا تقابل 164 233
243 منکر کسے کہتے ہیں؟ 164 233
244 منکر اور فحش میں فرق 165 233
245 منکر میں علماء کا اختلاف نہیں ہوتا 166 233
246 ناجائز پر اتفاق بھی منکر میں داخل ہے 166 233
247 ناجائز چیز میں حمایت بھی منکر میں داخل ہے 166 233
248 منکر کی دو قسمیں 167 233
249 منکر کےدرجات 168 233
250 بغی کی حقیقت 168 233
251 ظلم کی سزا دنیا میں بھی ملے گی 169 233
252 بغاوت بھی بغی میں داخل ہے 170 233
253 کیا ہر امر میں امیر کی اطاعت کی جائے گی؟ 170 233
254 فحش، منکر اور بغی سے کیسے بچاجائے؟ 171 233
255 انسان کی چار قوتیں اور ان کا اثر 171 233
256 علم کے بعد عمل ضروری ہے 175 1
257 سننے کے بعد اس کا اثر لیں 176 256
258 بے عمل بہرے ہیں 176 256
259 بے عمل کو قیامت میں افسوس کے علاوہ کوئی چارہ نہیں 177 256
260 کثیر معلومات مقصود نہیں 178 256
261 صحابہ کا معلوم معمول تھا 178 256
262 حضرت والد صاحب﷫ کا ایک ملفوظ 178 256
263 بے عمل سےجانوربہتر ہیں 179 256
264 زمین و آسمان کی ہرشئی ذکرِ خدا میں مشغول ہے 179 256
265 زمین وآسمان کی تسبیح حالی یا قالی 179 256
266 پہاڑوں کی تسبیح اور ان پر خوفِ خدا کا اثر 180 256
267 کھانے کی تسبیح 180 256
268 اللہ کا ذکر کثرت سے کریں 181 256
269 ذکر اللہ کی حقیقت 181 256
270 احکامِ الٰہی پر عمل نہ ہوتو ذکر و تسبیح کے باوجود انسان گنہگار ہے 182 256
271 نماز کا مقصد 182 256
272 ذکر اتنی کثرت سےکروکہ لوگ پاگل کہنے لگیں 183 256
273 ذکر اللہ اور حضور﷑ کا معمول 184 256
274 زبان کےایک بول کی اہمیت 184 256
275 چھوٹی ہوئی نمازوں کی قضاء ضروری ہے 185 256
276 تسبیح،تحمید اور تکبیر کی فضیلت 185 256
277 ہمارے اعضاء ریموٹ کنٹرول کی طرح ہیں 186 256
278 ذکر اللہ کے فوائد 187 256
279 اعمال کامحاسبہ کریں 187 256
280 عید کا پیغام 190 1
281 عید کی حقیقت 191 280
282 اصل غلام کون؟ 191 280
283 عید وعید سے بچنے کا نام ہے 192 280
284 آخرت کی ذلت سے پناہ مانگیں 193 280
285 احکامِ الٰہی یسر پر مبنی ہیں 194 280
286 عذر کی بنیاد پر روزہ چھوڑنا بھی یسر میں داخل ہے 195 280
287 روزوں کی تعداد اور وقت کا تعین بھی یسر ہے 195 280
288 رمضان کی تکمیل بھی نعمتِ خداوندی ہے 196 280
289 روزہ رکھنے اور نہ رکھنےکا مدار رؤیت ہلال پر ہے 197 280
290 عید کے دن تکبیرات کا اہتمام کریں 198 280
291 تکبیرات کا حکم کیوں؟ 198 280
292 توفیقِ الٰہی سے بڑھ کر کوئی چیز نہیں 199 280
293 محض علم کافی نہیں 199 280
294 عمل کے بعد اس کی حفاظت بھی ضروری ہے 199 280
295 مسلم اور غیر مسلم کی عید 200 280
296 شکر کس چیز کا اداکریں؟ 201 280
297 شکرکی دو صورتیں 201 280
298 صدقۂ فطر کس پر واجب ہے؟ 201 280
299 زکوۃ اورصدقۂ فطر کا نصاب 202 280
300 صدقۂ فطر کتنا اداکیاجائے؟ 202 280
301 غیر منصوص اشیاء کے صدقۂ فطر کا حکم؟ 203 280
302 صدقۂ فطر اتنا کم کیوں؟ 203 280
303 صدقۂ فطر کب واجب ہوتا ہے؟ 204 280
304 زکوۃ اورصدقات کا اولین مصرف 204 280
305 صدقۂ فطر کی ادائیگی میں غریب کا احترام ملحوظ رکھیں 204 280
306 جمعہ اور عیدین کے آداب و احکام 207 1
307 صحتِ جمعہ کے شرائط 207 306
308 جمعہ کن پر فرض ہے اور کن پر نہیں؟ 208 306
309 جمعہ کےسنن، آداب اور مستحبات 209 306
310 یومِ جمعہ مسجد جلد جانے کی فضیلت 209 306
311 جمعہ کے دن سورۂ کہف پڑھنے کی فضیلت 210 306
312 آپ ﷑ کے خطبہ کی کیفیت 211 306
313 خطبہ کے ارکان 213 306
314 خطبہ کے سنن اورآداب 214 306
315 خطبہ کے مکروہات اور خلافِ ادب امور 215 306
316 عید الفطراور عید الاضحیٰ کے مسنونات اور مستحبات 217 306
317 عید کے دن مصافحہ اور معانقہ کا حکم 219 306
318 جمعہ ،عیدین،نکاح اور استسقاءکے عربی خطبات 221 1
319 اسلام کا پہلا خطبہ 222 318
320 آپ﷑ کا خطبۂ ثانیہ 222 318
321 جمعہ کا خطبۂ اولیٰ 223 318
322 جمعہ کا خطبۂ ثانیہ 225 318
323 عید الفطر کا پہلا خطبہ 226 318
324 عید الفطر کا دوسرا خطبہ 228 318
325 عید الاضحیٰ کا پہلا خطبہ 229 318
326 عید الاضحیٰ کا دوسرا خطبہ 231 318
327 خطباتِ عیدین کے آغاز واختتام پر تکبیرات کی تحقیق 232 318
328 تکبیرات کے درمیان تہلیل و تحمید مستحب ہے 233 318
329 خطبۂ نکاح 234 318
330 خطبۂ استسقاء 235 318
331 فہرست عناوین 4 1
332 تفصیلات کتاب 3 1
Flag Counter